total rubbish...khilafat e Usmania has nothing to do with Aal Saudit was Arab Revolt which resulted in fall of Khilafatand that arab revolt was initiated by Shareef of Mecca
total rubbish...khilafat e Usmania has nothing to do with Aal Saudit was Arab Revolt which resulted in fall of Khilafatand that arab revolt was initiated by Shareef of Mecca
Read about Lawrence of arabia
شنید ہے طیب اردگان عظمت رفتہ کے احیا کا علمبردار اور امت سے مدد و معاونت کا طلب گار ہے
اردگان بہتر پوزیشن میں ہیں
شنید ہے کہ فتح الله گولن کے بھی کچھ یہی ارادے ہیں
اردگان بہتر پوزیشن میں ہیں
آپ تبدیلی کے لیے عمران خان کے ساتھ ساتھ فتح الله گولن کی پوزیشن اونچی ہونے کا انتظار کریں گےپوزیشن تو جناب اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے. اب جیو کے نمبرز کو ہی دیکھ لیں
اردگان بہتر پوزیشن میں ہیں
اردگان کی اپنی پوزیشن بہتر نظر آرہی ہوگی لیکن بیچارے ترکی کی پوزیشن ایسی اچھی نہیں
امریکہ کسی کا دوست نہینہ صرف یہ کہ بغاوت کے اثرات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا بلکہ اردگان جس طرح اس سے نمٹ رہے ہیں وہ ملک کیلئے اور الٹا نقصان دہ ہوسکتا ہے - اتنے بڑے پیمانے پر ملک کی فوج تعلیمی اداروں اور سرکاری اداروں سے لوگوں کو گولن کا حامی کہہ کر نکال دینے کا خطرناک ردعمل اور اس کے دور رس اثرات ہوں گے
گولن کے معاملے پر امریکہ سے کھلم کھلا مخاصمت بھی کوئی معقول بات نہیں جبکہ آپ نیٹو کے ممبر بھی ہیں اور امریکی افواج کو اڈے بھی اپنے ملک میں دے رکھے ہیں
اس طرح کے معاملات کو سفارتی طریقے سے بھی حل کیا جاسکتا ہے
کردوں کے معاملے میں بھی ایک وقت میں مصالحانہ پالیسی کے بعد اب سخت جارحانہ طرزعمل کے بھی نقصان دہ اثرات ہی ہوں گے
روس سے بھی شام کے معاملے پر بلاوجہ تعلقات کو بگاڑا جس سے ترکی کی معیشت خاص طور پر اس کے سیاحت سے متعلق سیکٹر کو سخت نقصان پہنچا
Hazrat Usman RA's status beyond the Lies of Khawariji's and Hypocrites in Islam :
A Great Companion of Muhammad e Arabi Pbuh. A great Caliph of Islam. A man who was given Basharat of Inna Aataeena Kal Kausar Fassall e LeRabbayka Wanharr in his life from Allah through none other than his living Aaqa o Mata Hazrat Muhammad Mustafa Pbuh in his Life. The Basharat of Paradise in advance.
Hazrat Usman RA ka Islam mein haqiqi muqaam o darja aor unki khilafat per Urdu Taqreer, Muqarrar Maulana ilyaas
https://youtu.be/bY3WxPDSviE
نہ صرف یہ کہ بغاوت کے اثرات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا بلکہ اردگان جس طرح اس سے نمٹ رہے ہیں وہ ملک کیلئے اور الٹا نقصان دہ ہوسکتا ہے - اتنے بڑے پیمانے پر ملک کی فوج تعلیمی اداروں اور سرکاری اداروں سے لوگوں کو گولن کا حامی کہہ کر نکال دینے کا خطرناک ردعمل اور اس کے دور رس اثرات ہوں گے
گولن کے معاملے پر امریکہ سے کھلم کھلا مخاصمت بھی کوئی معقول بات نہیں جبکہ آپ نیٹو کے ممبر بھی ہیں اور امریکی افواج کو اڈے بھی اپنے ملک میں دے رکھے ہیں
اس طرح کے معاملات کو سفارتی طریقے سے بھی حل کیا جاسکتا ہے
کردوں کے معاملے میں بھی ایک وقت میں مصالحانہ پالیسی کے بعد اب سخت جارحانہ طرزعمل کے بھی نقصان دہ اثرات ہی ہوں گے
روس سے بھی شام کے معاملے پر بلاوجہ تعلقات کو بگاڑا جس سے ترکی کی معیشت خاص طور پر اس کے سیاحت سے متعلق سیکٹر کو سخت نقصان پہنچا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|