خطرناک ترین دہشتگردی

Sirphira

Minister (2k+ posts)
x606133_64521061.jpg.pagespeed.ic.ZL6mS1xizU.jpg
 
seekers

Minister (2k+ posts)
is dhsht grdi ka button aap ke hath main hai, laikn dosri dhsht grdi ka button bombaar ke hath main hai .

ab konsi dhsht grdi ziadah khtarnak hai, faisla aql waloon ka
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
منٹو صاحب جو لکھتے تھے وہ ہمارے معاشرے کا اصل چہرہ پیش کرتے تھے پر جو کام آپ کررہے ہیں وہ کیا درست ہے کے لوگوں کو گمراہ کرکے دنیا کے پلید ترین لوگ القاعدہ اور طالبان کو دنیا کے بہترین اور الله کے مجاہد بنانے پر تلے ہووے ہیں جو کام لبرل کریں تو وہ فاشسٹ پر جو آپ لوگ کریں تو انکو دہشتگرد بھی نہیں کہ سکتے یہ کیا منافقت ہے
 
L

Liberal Fascist

Guest

اوریا مقتول بے جان جیسے لوگ اپنی ساری کد و کاوش، مطالعہ، عرق ریزی سے اخذ کردہ نتائج سے پوری دیانتداری سے باطل کو حق ثابت کرنے میں مصروف رہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ برما، شام، اعراق، مصر، تیونس، ایران، افغانستان بنگلہ دیش، انڈیا اور پتا نہیں کون کون سی آگ ہے جو اِن کے دِلوں میں جلتی ہے لیکن اپنے چاروں طرف چالیس ہزار انسان آگ اور خون میں نہا گیا لیکن اِن کے قلم کی نکسیر نہیں پھوٹتی۔ اِس سے بڑی غداری کیا ہوگی، اِس مُلک کے وسائل سے پڑھا، لِکھا، کھایا پیا، یہاں نوکریاں کیں، یہاں کی غریب رعایا پر افسریاں جھاڑیں لیکن جب مروڑ اُٹھا برما، شام، اعراق، مصر، تیونس، ایران، افغانستان بنگلہ دیش، انڈیا کا اُٹھا۔ ایسے دانشوروں کو بالشتیا کہتے ہیں بالشتیا۔

جِس وطن کی مٹی سے پیدا ہوئے اور جِس میں مر کر دفن ہونا اُسکا کوئی قرض ہی اُتار دو۔ جِس کا کھاؤ اُسکا گاؤ ورنہ وہاں جاؤ جِن کے نغمے لِکھتے ہو۔

نوٹ: میں نے ابھی یہ کالم نہیں پڑھا، ایسے ہی اِسکا بوُتھا دیکھ کر دماغ گھوُم گیا۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا ہمارے مدرسوں میں کوئی برائی نہی ہے ؟؟؟

وہاں تو کوئی نہی تھرکتا اور فحاشی پھیلاتا
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اوریا مقبول جان پنجاب یونیورسٹی جیسے تاریخی تعلیمی ادارے کو دھشت گردی کے اڈے میں تبدیل کرنے پر ایک کالم لکھ دے پر کھاں اس بالشتیے کو تو شام عراق سعودیہ سے ادھر پاوں رکھنے کو سوکھی جگہ نھیں ملتی۔
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
منٹو صاحب جو لکھتے تھے وہ ہمارے معاشرے کا اصل چہرہ پیش کرتے تھے پر جو کام آپ کررہے ہیں وہ کیا درست ہے کے لوگوں کو گمراہ کرکے دنیا کے پلید ترین لوگ القاعدہ اور طالبان کو دنیا کے بہترین اور الله کے مجاہد بنانے پر تلے ہووے ہیں جو کام لبرل کریں تو وہ فاشسٹ پر جو آپ لوگ کریں تو انکو دہشتگرد بھی نہیں کہ سکتے یہ کیا منافقت ہے

کیا ہمارے مدرسوں میں کوئی برائی نہی ہے ؟؟؟

وہاں تو کوئی نہی تھرکتا اور فحاشی پھیلاتا

اوریا مقبول جان پنجاب یونیورسٹی جیسے تاریخی تعلیمی ادارے کو دھشت گردی کے اڈے میں تبدیل کرنے پر ایک کالم لکھ دے پر کھاں اس بالشتیے کو تو شام عراق سعودیہ سے ادھر پاوں رکھنے کو سوکھی جگہ نھیں ملتی۔

(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)

متفق ھیں یا نیوٹرل ھیں یا کھنے کو الفاظ نھیں؟
کیا پنجاب یونیورسٹی میں جا کر پڑھنے اور تفریح کرنے کو دل نھیں چاھتا آپ کا کبھی ھر گریجویٹ وھاں جانے کا سپنا دیکھتا تھا خوابوں کا شھر لاھور ، سستے کھانے اور پارکس اور تاریخی عمارات سے مزین۔ آرکیالوجی کے سٹوڈنٹس کو پی ایچ ڈی کرنے کیلیے یھیں اتنا مواد اور تاریخی ورثہ مل جاتا تھا کہ باھر جانے کی ضرورت ھی نھیں ھوتی تھی۔
اب تو پیشہ ور قسم کے جمعیتی قابض ھیں جو پڑھتے کھاں ھوں گے کلرکس ان کے بھت سارے استاد بھی ان کے، پاس ھونا کوی مشکل نھیں سارا وقت جماعتی کاموں میں آنا جانا ھلہ گلہ ھڑتالیں پریس کانفرنسیں ، تبلیغی کیمپس، لٹریچر کی تقسیم انٹرنیشنل اشوز پر جاھلانہ گفتگو وغیرھ جھادی کی فرضیت اور ممبرز شپ بڑھانے کیلیے کلاسز کے آگے کھڑے ھونا روز کسی نہ کسی ٹیچر کو تھپڑ مارنا کلرکس کو تو ھمت ھی نھیں کہ انکے آگے کھانس بھی جائیں۔
کیا اس ماحول میں کوی پڑھ سکتا ھے۔
 
_Hope786

Senator (1k+ posts)
Janab Orya Sahib ka Bhashan apni jagha laikn note kernay wali bat yeh hai k Janab ku Ghaleez Industry ki complete history ka knowledge hai bashamool subsay pehli Heroine k ;)
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Janab Orya Sahib ka Bhashan apni jagha laikn note kernay wali bat yeh hai k Janab ku Ghaleez Industry ki complete history ka knowledge hai bashamool subsay pehli Heroine k ;)
koi point samjh aajae to share karna bohat faida mand hota hai thank you.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
آخری پیراگراف میں ردِعمل کا جو نقشہ کھینچا گیا ہے مجھے آج سمجھ آئی ہے کہ ان کے محلے کی خواتین ان کے گھر کے سامنے سے کیوں نہیں گذرتی تھیں اور آفس میں جس خاتون کو بہ امرِ مجبوری جانا پڑتا تھا تو اجتناب کیوں کرتی تھی۔
منٹو کے افسانوں کو نفسانی تلذذ کے لئے پڑھنا اِن جیسے تھرڈ کلاس دانشوروں اور طالبانی نمائیندوں کا ہی کام ہو سکتا ہے۔
سارا کالم پڑھ کر دل کی گہرائیوں سے نکلتا ہے "اُلو کا پٹھا"۔
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
I can not understand.

Why ever body start bashing him??
What he Said is wrong ??

Is it a wise thing to mix to different topic??

A person point out a bad thing is it logical to say "Dusri Buri cheez par likho to manoo"

No one point out any thing wrong in his current column but start pointing out he other believes which have nothing to do with current one.

(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)
 
Last edited:

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
Janab Orya Sahib ka Bhashan apni jagha laikn note kernay wali bat yeh hai k Janab ku Ghaleez Industry ki complete history ka knowledge hai bashamool subsay pehli Heroine k ;)

Agar to apny yaaa baat just as a fun ke hy to theek

other wise ap bhi wakeef he hoon gy k aj kul hum jaisay log jinka Research sy koi taluk nai hi "Google" use kar k kisi bhi cheez par tahqeeq kar sakty hain . Orya sahib to phir aik established writer hain .

Waisay do you have any point agaist what he said??
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
آخری پیراگراف میں ردِعمل کا جو نقشہ کھینچا گیا ہے مجھے آج سمجھ آئی ہے کہ ان کے محلے کی خواتین ان کے گھر کے سامنے سے کیوں نہیں گذرتی تھیں اور آفس میں جس خاتون کو بہ امرِ مجبوری جانا پڑتا تھا تو اجتناب کیوں کرتی تھی۔
منٹو کے افسانوں کو نفسانی تلذذ کے لئے پڑھنا اِن جیسے تھرڈ کلاس دانشوروں اور طالبانی نمائیندوں کا ہی کام ہو سکتا ہے۔
سارا کالم پڑھ کر دل کی گہرائیوں سے نکلتا ہے "اُلو کا پٹھا"۔

جو اوریا صاحب نے لکھا ہے انکا حوالہ بھی دیا ہے

کیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ اسکا جواب بھی حوالاجات سے دیا جاے نہ کہ صرف ذاتی راے سے
 
jason

Chief Minister (5k+ posts)
Tu tum heera mandi tuwaifon ki majboorion ki kahaanian likhanay kay liay jaate ho yah Johnny walker maasharay k gham bhulane k liay peetay ho.

manto ki history zara ghor se parho.ahmaq
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
جو اوریا صاحب نے لکھا ہے انکا حوالہ بھی دیا ہے

کیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ اسکا جواب بھی حوالاجات سے دیا جاے نہ کہ صرف ذاتی راے سے

آخری پیرا گراف میں کیا حوالہ دیا ہے اِس فتنے نے؟؟
ذاتی رائے ہی بیان کی ہے نہ اپنی۔ ورنہ آپ بتاو کیا کبھی کوئی ایسی فلم دیکھ کر یا لٹریچر پڑھ کر آپ عورت کے لئے ایسا ہی سوچتے ہو جیسا یہ موصوف فرما رہے ہیں؟ یا نارمل انسانوں کی طرح بس دیکھ کر گُذر جاتے ہو؟؟
 
_Hope786

Senator (1k+ posts)
Agar to apny yaaa baat just as a fun ke hy to theek

other wise ap bhi wakeef he hoon gy k aj kul hum jaisay log jinka Research sy koi taluk nai hi "Google" use kar k kisi bhi cheez par tahqeeq kar sakty hain . Orya sahib to phir aik established writer hain .

Waisay do you have any point agaist what he said??

No I did not write it for fun, I mean it. The way he has presented the things raise lots of eye brows. It looks he has enjoyed everything and now moral policing the others.

I have read Orya Maqbool Jan a lot, he seldom writes anything concrete but cook up stories most of time and always criticize logical thinking. Yes i agree the things he pointed out have their share in promoting vulgarity but are these the only points to ponder.??? They way he is pointing fingers on our literary giants like MANTO Sahib, Mumtaz Mufti is just shameful. Every writer has his own way to feel his surrounding and convey their message to the society through his writing and if we look deep into the message we can get the reality, but Orya Jan always cover himself with religion shield and criticize others for their logical thinking. His writings always surround Afghanistan, Sham,Iraq and Soudia but Pakistan and its culture has no place in his columns.
 
L

Liberal Fascist

Guest
آخری پیرا گراف میں کیا حوالہ دیا ہے اِس فتنے نے؟؟
ذاتی رائے ہی بیان کی ہے نہ اپنی۔ ورنہ آپ بتاو کیا کبھی کوئی ایسی فلم دیکھ کر یا لٹریچر پڑھ کر آپ عورت کے لئے ایسا ہی سوچتے ہو جیسا یہ موصوف فرما رہے ہیں؟ یا نارمل انسانوں کی طرح بس دیکھ کر گُذر جاتے ہو؟؟

اِس فورم کی اکثریت یورپ اور امریکہ وغیرہ میں رہتی ہے۔ وہ جانتے ہونگے کہ وہاں فٹنس کلبز میں ایک ہی سوئمنگ پول، سؤانا، جکوزی، اور بیچز پر مرد و زن آزادانہ ایک دوسرے سے چند فٹ کے فاصلے پر مکمل تو کبھی نیم عُریاں پڑے ہوتے ہیں اور مجال نہیں کِسی کی جو کوئی دوسرے کونظر بھر کے تا دیر دیکھ سکے، بِلا اجازت و رضا چھوُ بھی سکے۔ سب کو معلوُم ہے کہ اگلے تُن دیں گے۔ حتیکہ کِسی عورت کو مسلسل تاڑنے پر ہراساں کرنے جیسے مقدمات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اصل معاملہ قانون کی عملداری ہے اور خلاف ورزی کرنے والے دِل میں راسخ یہ خوف کہ اِن جرائم میں مجرم ثابت ہونے کی صورت بچت نا ممکن ہے۔

یہ حضرات کمالِ بدیانتی یا بیوقوفی سے ہر واقعے، سانحے کو توڑ مروڑ کر درمیان سے اپنے ایجنڈے کی بات نکال لانے میں ماہر ہیں۔
طالبان نہتے پاکستانی شہریوں کو اُنکے دفتروں، گلیوں، گھروں میں چُن چُن کر مار رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سبب ڈرون ہیں لِہٰذا یہ حملے جسٹیفائیڈ ہیں۔

ہماری چار چار پانچ پانچ سال کی تتلیوں جیسی بیٹیاں کُچلی مسلی جا رہی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سبب میڈیا کی بے حیائی ہے، چنانچہ جسٹیفائیڈ۔

ظالمو، یہ جزا و سزا و تفتیش و تحقیق کا وہ بیہودہ اور ناقص نظام ہے جو کمزور کیلئے آہن اور قوی کیلئے موم ہے ۔ ۔ ۔ ۔ یہاں ہر کوئی اِن واقعات کو نوٹس لینے اور بلے بلے کرانے کے چکر میں خوب استعمال کرتا ہے۔ لعنت ہے اِس نطامِ انصاف و انتظام کے تمام کرتاؤں دھرتاؤں پر کہ ہر کوئی نمبر بنانے کیلئے پولیس کو مجرمان کی جلد گرفتاری کیلئے ہدایات دے رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اگر اغوا اور قتل کے مقدمات بھی چیف جسٹس اور وزیرِ اعظم کی سطح پر دیکھے جائیں گے تو یہ ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ بد انتظامی کِس سطح کو چھوُ رہی ہے کہ اشیاء خور و نوش کے نِرخوں سے لیکر تھانے کچہری تک پرائم منسٹر آفس اور سُپریم کوٹ سے ایڈمنسٹر کئے جا رہے ہیں۔ گویا جس بات کو یہ فخریہ پیش کر کے داد طلب ہیں وہ اِنکی ناکام ایڈمنسٹریشن کا ثبوت ہے۔
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

آخری پیرا گراف میں کیا حوالہ دیا ہے اِس فتنے نے؟؟
ذاتی رائے ہی بیان کی ہے نہ اپنی۔ ورنہ آپ بتاو کیا کبھی کوئی ایسی فلم دیکھ کر یا لٹریچر پڑھ کر آپ عورت کے لئے ایسا ہی سوچتے ہو جیسا یہ موصوف فرما رہے ہیں؟ یا نارمل انسانوں کی طرح بس دیکھ کر گُذر جاتے ہو؟؟

حضرت میرے خیال میں اپنے پورے کالم میں انہوں نے کم از کم دہ حوالے دیے ہیں۔ اور جو آخر مِیں لکھا ہے گذشستہ سے پیوستہ ہے۔

رہی بات اثرات کی تو اپ اگر کسی ریگولر دیکھنے والے کے متعلق نفسیات دان کی راے پوچھِیں تو شاید کم و بیش ایسا ہی کچھ سننے کو ملے

مجھے پچھلے دنوں چھپنے والی خبر باد اگئ شاید کچھ کام آے
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2013/07/130722_pm_ban_child_porn_sa.shtml