خطاب کو اہمیت ، دستور کے منکر

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
12998740_1102299023149729_5109318715618141649_n.png

story-1460373409.png

http://www.thenewstribe.com/urdu/2016/04/11/577840

behzadji

Minister (2k+ posts)
tooooo long to read all this...Can you summarise it and give a reference to the whole article..........
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
جماعت اسلامی تو اسلامی ملک بننے کی راہ میں تن من دھن سے مزاحم تھی انہیں کیا اگر ہم اسے سیکولر بنائیں یا لبرل ؟ ویسے اس بات کی تحقیق ہونی چاہئے کہ جسٹس منیر سے جماعتی بلونگڑے کیوں اتنی خار کھاتے ہیں ،جسٹس منیر کی نسبت ایک عیسائی جج کی اہمیت کیوں زیادہ ،ویسے الطاف حسن قریشی کا نام ان لفافہ صحافیوں میں آچکا ہے جنہوں نے ایجنسی سے لفافے وصول کرتے ہوے ذرا شرم و حیا نہ کی

اور ہان دستور پر قائد اعظم کے خطاب کو لاکھ گنا زیادہ اہمیت حاصل ہے کیونکہ دستور شرابیوں اور زانیوں کی اسمبلی نے ایک شرابی کی ٹن ٹنا ٹن حالت میں بنادیا تھا جبکہ حضرت قائد اعظم جیسے عظیم دانشور کے جذبات کی ترجمانی انکی وہی گیارہ اگست والی تقریرکرتی ہے جو جماعتی اور دوسرے مذہبی تاجروں کے دل میں کیل کی طرح گڑ جاتی ہے ، ویسے آج پتا چل گیا کہ پاکستان کے مخالف قائد اعظم کی دستور ساز تقریر کو اہمیت نہیں دیتے

انکو سن لینا چاہئے کہ جسطرح تقسیم ہند کے وقت مسلمانوں نے جماعت اسلامی سمیت دوسری مذہبی تنظیموں کو دھتکار دیا تھا ،آج بھی انکو ٹھوکر مار دیں گے تم اپنا دستور اٹھاو اور چلتے بنو ، ہمیں قائد اعظم کا خطاب ہی پیارا ہے اور سب سے اہم ہے
 
Last edited:

اس آئیں کی روح سے قادیانی اسلام سے نکل گئے ----------- تم جیسے چند لال بجھکڑ ہر وقت لکیر پیٹتے رہتے ہیں ، جس مائی کے لال میں اس ملک کو لادین بنانے کی ہمت ہے وہ کر کے دیکھ لے ، ہر لبرل اور قادیانی اس ملک کا دشمن ہے ، تمہارے جیسوں کی جماعت اسلامی کا نام لیتے ہی جلن شروع ہو جاتی ہے جس کا علاج ممکن نہیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
tooooo long to read all this...Can you summarise it and give a reference to the whole article..........

بھائی مختصر یہ ہے کہ یہ ملک اسلام کے نام پر بنا اور قیامت تک رہے گا ، اس کے دشمن سب فورقہ پرست ،لبرل ، سیکولر اور سب سے بڑھ کر اندر کے سانپ قادیانی ہیں جنھوں نے قائد اعظم کا جنازہ پڑھنے سے بھی انکار کر دیا ہے ، یہ ہی لوگ ہر وقت یہاں اپنی بیماری کے ہاتھوں مجبور ہیں اور ہر وقت چیختے رہتے ہیں
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
بھائی مختصر یہ ہے کہ یہ ملک اسلام کے نام پر بنا اور قیامت تک رہے گا ، اس کے دشمن سب فورقہ پرست ،لبرل ، سیکولر اور سب سے بڑھ کر اندر کے سانپ قادیانی ہیں جنھوں نے قائد اعظم کا جنازہ پڑھنے سے بھی انکار کر دیا ہے ، یہ ہی لوگ ہر وقت یہاں اپنی بیماری کے ہاتھوں مجبور ہیں اور ہر وقت چیختے رہتے ہیں

چودھری بھائی کونسی دنیا میں رہتے ہو ۔
جو ملک اسلام کے نام پر بنا تھا وہ کب کا دو ٹکڑے ہو چکا
آپ کونسی قیامت کا انتظار کررہے ہیں ؟؟؟
 
Back
Top