لاہور(سنو نیوز) انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے خدیجہ شاہ عالیہ حمزہ سمیت 181 ملزمان کی ضمانتوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔
جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ خدیجہ شاہ ،عالیہ حمزہ خواتین ہونے کی بنا پر ضمانت کی رعایت کی مستحق ہیں، پراسکیوشن کے مطابق اگر ان خواتین کو ضمانت دی گئی تو ریکارڈ کو ٹیمپر کرسکتی ہیں۔
عدالت پراسکیوشن کی اس دلیل سے مکمل اتفاق کرتی ہے، صنم جاوید اور طیبہ راجہ کی جانب سے کوئی پیش نہ ہوا، خدیجہ شاہ ،عالیہ حمزہ کی ضمانت میرٹ جب کہ صنم جاوید اور طیبہ راجہ کی ضمانت عدم پیروی پر خارج کی جاتی ہے۔
فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ گرفتار دیگر 16 خواتین کی ضمانت بھی منظورِ کی جاتی ہے، پولیس نے جناح ہاؤس حملہ میں ابتدائی طور 43 ملزمان کو موقع سے گرفتار کیا، 118 ملزمان کو شناخت پریڈ ہونے پر مقدمے میں نامزد کر کہ گرفتار کیا گیا ،161 ملزمان کی ضمانتیں خارج کی جاتیں ہیں ۔
انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے 13 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ۔

جناح ہاؤس حملہ کیس: خدیجہ شاہ ،عالیہ حمزہ ودیگر خواتین ہونے کی بنا پر ضمانت کی مستحق ہیں، فیصلہ جاری - SUNO NEWS HD

sunonews.tv