انسداد دہشت گردی عدالت ، جناح ہاؤس حملہ میں ملوث 180 ملزمان کی ضمانتوں پر فیصلہ جاری
عدالت نے 33 ملزمان کی ضمانتیں منظور جبکہ باقی ملزمان کی ضمانتیں خارج کر دی
عدالت نے خدیجہ شاہ ،صنم جاوید ،طیبہ راجہ سمیت دیگر خواتین ملزمان کی ضمانتیں مسترد کردی
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے کیس پر سماعت کی
ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج رکھا ہے
ملزمان عائشہ مسعود ، فائزہ عظمت ، فرحت فاروق ، ثانیہ ساجد ، فرح نثار ، عالیہ بی بی ، ماریہ خان ، خالدہ حمید ، شمائلہ ستار ، ساجدہ بی بی ، خدیجہ نعیم ،ماہا مسعود ،ممتاز بی بی ، ہما سعید صبوحی انعام ، مریم مزاری کی ضمانتیں منظور
ملزمان رضوان خان ، کامران ، سید زین ، اظہر رشید ، فیصل مسعود ، ثاقب طارق ، زبیر ، ڈاکٹر حمیر آصف ، حسن عدنان سمیت 33 ملزمان کی ضمانتیں منظور
عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا