پاکستان میں سیاست ایک کاروبار ہے،
جبکہ خدمت کی سیاست عبادت ہے،
انصافیوں،اگر اس عبادت کا شوق ہے تو یاد رکھو عبادت نیت کے صاف ہونے
سچی لگن، انتھک ریاضت، اور کامیابی کی پختہ امید سے ہی ، بار آور ہوتی ہے،
سر جھکا کر پوری لگن سے محنت کرو،
اور اپنے پروردگار سے کہتے رہو،،عاجزی سے کہتے رہو،،
اے مالک ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں،اور تجھ سے ہی مدد مانگتےہیں،
ہم جو تیرے بندوں کی بہبود کی کوشش کررہے ہیں، اس میں ہماری مدد کر،،،،،
تو ہی سب سے بڑا مدد کرنے والا ہے،،،

- Featured Thumbs
- http://www.uctv.tv/politics-public-service/politics.jpg