خدا کے واسطے مذہب کارڈ کا استعمال بند کریں چاہے :مزمل اسلم

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1760416883096830308
"خدا کے واسطے مذہب کارڈ کا استعمال بند کریں چاہے کوئی آپ کا بدترین دشمن ہی کیوں نا ہو، معلوم نہیں کیا وجہ بنی، اگر آپ کا چیف جسٹس اور سابق وزیر اعظم عمران خان اس سازش کا شکار ہوسکتے ہیں تو عام آدمی کے لئے اس سے بچنا کتنا مشکل کام ہو گا؟ اس سے گریز کریں، ہاتھ جوڑ کر آپ سے التماس ہے"مزمل اسلم
https://twitter.com/x/status/1760529877491400887
 
Last edited by a moderator:

Back
Top