اسلام علکیم دوستو۔
واپسی کا کوئی ارداہ نہی تھا۔ لیکن میں اپنی ای میل پر میسج آنے اور کچھ یہاں جعلی آئی ڈیز جو کہ میرے نام سے شو کی جارہی ہیں کی تصیح کرنے آیا ہوں۔
ای میل پر ایک ایڈمن صاحب کا بھی میسج آیا جس میں آئیندہ خیال رکھنے کا وعدہ کیا گیا۔
خیر۔ وہ لوگ جنہوں نے مجھے غلیظ گالیاں دیں۔ ماں باپ کی۔ جس میں مرد کیا ایک صنف نازک ممبر بھی شامل تھیں۔ اور ان کے ہمنوا جو دی گئی گالیوں کو لائیک دیتے رہے ۔
ان کو بس اتنا ہی جواب دونگا کہ دنیا میں کئے گئے ہر عمل کا ہمیں دنیا اور آخرت میں حساب دینا ہے ۔
اور اس ایڈمن کو بھی جس نے انصاف نہی کیا۔ اسے بھی اس کا حساب دینا ہوگا۔
میرے لئے اس طرح کے فورمز زندگی کا مسلہ نہی ہیں۔ زندگی میں اور بہت کچھ کرنے کو ہے ۔
میری اس فورم پر صرف تین آئی ڈیز تھیں۔ ایک کولمبس کے نام سے ۔ جو کہ کوئی چھ سال پہلے کی ہوگی۔ جسے تحریک انصاف پر تنقید کرنے پر فوراً بین کردیا گیا۔
دوسری آئی ڈی
perfect stranger
اور آخری بھی اس نام سے اردو میں پرفیک سٹرینجر ہے ۔
جیسے ہی مجھے بین کیا گیا فوراً ایک نئی جعلی آئی ڈی سے میرے لکھنے کے انداز میں پوسٹ اور تھریڈ شروع کی گئیں کہ ظاہر کیا جائے کہ میں نئی آئی ڈی بنا کر آگیا ہوں۔
اگر میں نے ایسا کیا ہو تو مجھ پر خدا کی لعنت ہو۔
اور جن لوگوں نے ایسا کیا ان پر خدا کی لعنت اور جو اسے میری آڈی سمجھ کر میرا نام لے لے کر مجھے گالیاں دیتے رہے وہ مت بھولیں اس گناہ کا حساب ان کے کھاتے میں لکھا گیا۔
@baageee , @The_Fighter
اوپر دی گی دونوں آئی ڈیز کے مالکان یا ایڈمن بتا سکتے ہیں اگر وہ سچ بولنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔
آخر میں ۔ اگر میری وجہ سے کسی کا دل دکھا تو معاف کردینا۔
اور ایڈمن سے گزارش ہے کہ میری اس آئی ڈی کو بین کردے۔
شکریہ
اللہ حافظ