خدارا سیاست سیاست نہ کھیلیں

Siasi Bacha

Politcal Worker (100+ posts)
خدارا سیاست سیاست نہ کھیلیں خدارا پاکستان کا سوچیں اس ملک میں روزگار تھا بجلی تھی پیسا تھاآج نہیں ھے تو ان حکمرانوں کی وجہ سے نہیں ھے

خدارا پاکستان کا سوچیںآج ایک جاہل سے انسان نے کمنٹس میں کہا کے نواز شریف کیوں جائے اور ساتھ کچھ بے بناد سوال بھی ڈال دئیےھمارا ملک پاکستان ھےاب جب پاکستان کی جیب سے چوری ھوگی تو ھمارے ٹیکس کی ھوگی

میں نے بہت سمجھانے کی کوشش کی کہ ھم عمران خان کو فیور نہیں کرتے ھم بس غلط کو غلط کہتے ھیں عمران خان ملک سے پیسا لوٹ کے باہر ناجئز طریقے سے باھر بھیجے گا تو ھم اسے بھی چور کہیں گےجو یہاں ھو رھا ھے ھم وہ دکھاتے ھیں لیکن وہ سمجھا نہیں گوم پھر کے kpk کی بات پہ آجاتا تھا

پھر اچانک مجھے کے پی کے ایک میمبر نے میسج کردیا تو میں نے اس سے رائے لیاور اسکی رائے سے مجھے حیرانگی بھی ھوئی۔۔
دونوں پٹواریاور پی پی کے ووٹرز کے سکریں شارٹ اس تحریر کے ساتھ ھیں​

13528738_1075192262562386_128819220837215648_n.jpg


13567363_1075192249229054_2947619960713244541_n.jpg


13537623_1075192252562387_418578918342128539_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


جتنے بھی شیر کے سپورٹرز ہیں۔۔۔۔۔۔ جب ان سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ کیوں شیر کو سپورٹ کررہے ہیں؟
تو ان کا جواب ایک ہی ہے ۔۔۔۔۔ جی ہم تو شروع سے ہی شیر کے ووٹر ہیں۔۔۔۔۔ ہمارے بڑے بھی اس ہی کو ووٹ دیتے تھے۔۔۔۔۔۔ اس لیے اب ہم بھی ان کو ہی ووٹ دیں گے۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
اس میں اخلاقی سبق کیا نکلا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ خود اور اپنے بچوں کو حرام لقمہ کھلائیں گے تو آپ سمیت آپ کے بچوں میں بھی حرام اور حلال کی تمیز ختم ہوجائے گی۔۔۔۔۔ اور حرام خوروں کا ساتھ دینے کا سلسلہ آپ سے آپ کی اگلی پشت تک بآسانی پہنچ جائے گا۔۔۔۔۔ پھر یہ سلسلہ یوںہی چلتا رہے گا۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیسے کہ ہم تو پہلے بھی شیر کے ووٹر تھے ۔۔۔۔۔۔ اور اب بھی ان کو ہی ووٹ دیں گے۔۔۔۔۔۔ یہ ہیں اصل غلامی کی زنجیریں!

 

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Despit PTI supporter, IK is looking for sof revolution which is not possible if there will be revolution it will be bloody only way left is
 
اس تھریڈ پر ہمارے آئی آئی پوٹی آئی بھائی نظر نہیں آ رہے ..........پوٹی بھائی جلدی او پاکستان ڈوب رہا ہے
 
Last edited:

S.A.Z

MPA (400+ posts)
عمران خان سے اُمید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹرک کی لال بتی اور بس


جو فرد اپنے صدارتی اُمیدوار کی دھاندلی کے خلاف رپوٹس کو کوڑے دان میں ڈال دے

جو شخص شیر پائو کو کرپشن کا ٹولہ کہنے کے بعد گلے لگا لے

جو شخص احتساب کمیشن کی اپنے وزیر اعلیٰ کے خلاف بات کرنے پر برطرفی کروا لے

جو شخص اپنے دائیں بائیں والوں کی آف شور کمپنیوں کی صفائیاں پیش کرتا پھرے

جو شخص دوسروں کی تو آنکھ کا بال دیکھ لے مگر اپنے شہتیر کو بھی نظر انداز کر دے

جو شخص اپنی ہے ممبران کے وزیر اعلیٰ کے خلاف بات کرنے پر اُنہیں شوکاز نوٹس بھجوا دے

اُس شخص سے کیا اُمید ہے وہ انصاف کرے گا

رہنے دیجئے سرکار ہماری ٹوٹی جوتی ہی بہتر آپ کے لش پش بوٹ سے

مجھے معلوم ہے میں نے جو جوتی پہن رکھی ہے وہ جگہ جگہ سے خراب ہے ٹوٹی ہوئی ہے لیکن کم از کم مجھے یہ مان تو ہے کہ یہ جوتی میری اپنی ہے

لیکن آپ کا بوٹ جو اوپر سے تو لش پش نظر آرہا ہے لیکن اس کے اندر کیلیں ہی کیلیں نکلی ہوئی ہیں اُس کا لالچ نہیں کر سکتا۔


 

Back
Top