ختم نبوت میں ترمیم کا بل شفقت محمود اور انوشہ رحمان نے تیار کیا ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
36703847_1908280985898053_6972063734931914752_n.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ختم نبوتؐ سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ 172 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے تحریر کیا۔

تفصیلی فیصلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ راجہ ظفر الحق رپورٹ پبلک کی جائے، ارکان پارلیمنٹ کی اکثریت ختم نبوت والے قانون کے معاملے کو اہمیت دینے میں ناکام رہی، پارلیمنٹ اس معاملے کی حساسیت کو سمجھنے میں ناکام رہی، آئین کے خلاف یہ سازش کرنے والے کو پارلیمنٹ بے نقاب نہیں کر سکی۔ فیصلے میں شناختی کارڈ، پاسپورٹ بنوانے، ووٹر لسٹ میں نام ڈلوانے کے لئے مذہب کا حلف نامہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔

فیصلے میں مزید کہا گیا کہ ختم نبوت کا معاملہ ہمارے دین کا اساس ہے، پارلیمنٹ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے اقدامات کرے، حساس اداروں میں ملازمت کیلئے بھی بیان حلفی لیا جائے، مردم شماری اور نادرا کوائف میں شناخت چھپانے والوں کی تعداد خوفناک ہے، تعلیمی اداروں میں اسلامیات پڑھانے کیلئے مسلم ہونے کی شرط لازمی قرار دی جائے، شناخت کا نہ ہونا آئین پاکستان کی روح کےمنافی ہے، ختم نبوت کے حوالے سے ترمیم کی واپسی احسن اقدام ہے، راجہ ظفر الحق کمیٹی نے انتہائی اعلیٰ رپورٹ مرتب کی۔

تفصیلی فیصلے میں راجا ظفرالحق کی رپورٹ کا بھی ذکر کیا گیا۔ راجا ظفرالحق رپورٹ کے مطابق، انوشہ رحمان اور ایم این اے شفقت محمود نے بل کو ری ڈرافٹ کیا، انوشہ رحمان کو فارم کا مسودہ نظر ثانی کے لیے دیا گیا، کمیٹی کے اگلے اجلاس میں انوشہ رحمان نے نظر ثانی شدہ فارم پیش کیا، نظر ثانی شدہ فارم کو جانچ پڑتال کی ہدایت کے ساتھ منظور کیا گیا۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/446484
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
سیاسی وابستگی سے بلا تر ہو کر سوچیں ، محبت رسول صلعم نہیں تو یہ اقتدار ، یہ دولت یہ حکمرانی کچھ بھی نہیں ، یہ سب محبت رسول صلعم پر قربان ، الله سے دعا ہے کہ اس ترمیم کے حوالے سے جس نے بھی کسی بھی حوالے سے اس کی ترمیم میں حصہ لیا ہے اور قادیانیوں اور ملحدین کے مقاصد پورا کرنے کی کوشش کی ہے اگر وہ الله سے معافی نہیں مانگتے تو ان کی دنیا میں بھی سزا دے اور آخرت میں بھی دردناک عذاب ، اور جو لوگ اس وقت ان سیاسی جماعتوں کے نام پر سیاست میں حصہ لے رہے ہیں ، ناکامی ان کا مقدر بنا ، نواز شریف پر آزمائیش آ چکی ہے ،کوئی دیکھ سکے اور سمجھ سکے تو سبق لینا کافی ہے ، باقی انتظار میں ہیں ، رہے نام الله کا
 
Last edited:

papoo786

Politcal Worker (100+ posts)
Shafqat Mehmood should be expelled from PTI if this is true, but i think we should wait for detailed verdict and Raja Zafurulhaq report as well, it is too early to blame S Mehmood. Sheri mazari she was member of that commetti not S Mehmood, and s mazari she resigned from that commetti, lets see........
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
O shit. This maroon is from PTI ... Shaikh Rashid ..,where are you Bos... ri kay .........
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
Is this possible for them to change the sensitive bill... Nawaz Sharif ki instructions per huwa haaaiii... Nawaz sharif ki merzi ke beghaaair change ho hi nahin sekta...
 
Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
Khatma nabwoot is a punjab issue as claimer of Naboowat come from Punjabi Qadiyanis... There's is no pashtun or Sindhi or Baloch Qadiyanis... Qadiyanis came from Indian punjab and spread only in Pakistani punjabis
 
Amer

Councller (250+ posts)
سیاسی وابستگی سے بلا تر ہو کر سوچیں ، محبت رسول صلعم نہیں تو یہ اقتدار ، یہ دولت یہ حکمرانی کچھ بھی نہیں ، یہ سب محبت رسول صلعم پر قربان ، الله سے دعا ہے کہ اس ترمیم کے حوالے سے جس نے بھی کسی بھی حوالے سے اس کی ترمیم میں حصہ لیا ہے اور قادیانیوں اور ملحدین کے مقاصد پورا کرنے کی کوشش کی ہے اگر وہ الله سے معافی نہیں مانگتے تو ان کی دنیا میں بھی سزا دے اور آخرت میں بھی دردناک عذاب ، اور جو لوگ اس وقت ان سیاسی جماعتوں کے نام پر سیاست میں حصہ لے رہے ہیں ، ناکامی ان کا مقدر بنا ، نواز شریف پر آزمائیش آ چکی ہے ،کوئی دیکھ سکے اور سمجھ سکے تو سبق لینا کافی ہے ، باقی انتظار میں ہیں ، رہے نام الله کا

چودھری صاحب قبلہ کچھ مذموم سے سوالات ذہن میں اٹھ رہے ہیں الله مجھے معاف فرماے
وہ پوچھنا یہ تھا کیا یہ سب صرف باقی لوگوں کے لئے ہی ہے؟
یا اس مثلہ کے بعد بھی نون کو بار بار سپورٹ کرنے والی جماعت اسلامی بھی زد میں آتی ہے ؟
اور حضرت مولانا فضل ارحمان صاحب ؟

اور مستقبل میں جماعت کیا نون کا ہمیشہ بائیکاٹ کرے گی ؟
 
Shareef_Aadmi

MPA (400+ posts)
سیاسی وابستگی سے بلا تر ہو کر سوچیں ، محبت رسول صلعم نہیں تو یہ اقتدار ، یہ دولت یہ حکمرانی کچھ بھی نہیں ، یہ سب محبت رسول صلعم پر قربان ، الله سے دعا ہے کہ اس ترمیم کے حوالے سے جس نے بھی کسی بھی حوالے سے اس کی ترمیم میں حصہ لیا ہے اور قادیانیوں اور ملحدین کے مقاصد پورا کرنے کی کوشش کی ہے اگر وہ الله سے معافی نہیں مانگتے تو ان کی دنیا میں بھی سزا دے اور آخرت میں بھی دردناک عذاب ، اور جو لوگ اس وقت ان سیاسی جماعتوں کے نام پر سیاست میں حصہ لے رہے ہیں ، ناکامی ان کا مقدر بنا ، نواز شریف پر آزمائیش آ چکی ہے ،کوئی دیکھ سکے اور سمجھ سکے تو سبق لینا کافی ہے ، باقی انتظار میں ہیں ، رہے نام الله کا
Agree 100%
 
چھومنتر

اوئے چوہدری صمد بوند
تیری اور تیری جماعت کی یہی منافقت تمہیں ذلیل کرواتی ہے، ایک طرف کہتا ہے اصل چیز محبتِ رسول ﷺ ہے اور دوسری طرف ایم ایم ائے میں گھس کے ڈیزل کے تلوے چاٹ رہے ہو کہ کسی طرح بس اقتدار ملے، دوسروں کو ناکامی، آزمائیش وغیرہ کے ڈراوے دتیے ہو اور خود کی یہ اوقات ہے کہ ۲۰۱۳ کے الیکشن میں صرف ۳ سیٹیں ملی تھیں تیری جماعت کو، کیا یہ ناکامی نظر نہیں آتی، یا اپنے لیے الگ سے کوئی لال کتاب رکھی ہوئی ہے

باقی رہی بات شفقت محمود کی تو اس کے گلے میں جویتوں کا ہار ڈال کے کتے یا کسی پٹواری پر بٹھا کے پورے لاہور کا چکر لگاؤ
 
Aussie

Politcal Worker (100+ posts)
Most (more than 90%) of parliamentarians do not have enough education or intelligence to read a bill (in English) and understand it. Secondly they dont have any time or interest in reading the bills - they have better things to do. The bill was passed by the assemblies with majority which implies that all those who voted for it are responsible for it
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اوئے چوہدری صمد بوند
تیری اور تیری جماعت کی یہی منافقت تمہیں ذلیل کرواتی ہے، ایک طرف کہتا ہے اصل چیز محبتِ رسول ﷺ ہے اور دوسری طرف ایم ایم ائے میں گھس کے ڈیزل کے تلوے چاٹ رہے ہو کہ کسی طرح بس اقتدار ملے، دوسروں کو ناکامی، آزمائیش وغیرہ کے ڈراوے دتیے ہو اور خود کی یہ اوقات ہے کہ ۲۰۱۳ کے الیکشن میں صرف ۳ سیٹیں ملی تھیں تیری جماعت کو، کیا یہ ناکامی نظر نہیں آتی، یا اپنے لیے الگ سے کوئی لال کتاب رکھی ہوئی ہے

باقی رہی بات شفقت محمود کی تو اس کے گلے میں جویتوں کا ہار ڈال کے کتے یا کسی پٹواری پر بٹھا کے پورے لاہور کا چکر لگاؤ
رپورٹ جلد ہی باہر آ جاۓ گی
 
citizen12

Minister (2k+ posts)
رپورٹ جلد ہی باہر آ جاۓ گی
mujhe aaj tak ye hee samajh mein nahe aata k pakistan mein hi islam aur eeman hamesha khatrey mein q reheta hey? even christian mulk mein kabhi hamara eeman ya khatrey mein nahe para. her kisi ko apni azadi hey qadyani ho ya muslim or hindu.
 
ڈنڈے کے زور والا اسلام ہمیشہ خطرے میں ہی رہتا ہے، اگر نہیں یقین تو اسپین کو دیکھ لیں
 
100% agree with u. mujhe ye nahe samajh aata hey k her 5, 6 saal qadyani ka musla q khara hojata hey. bhai qadyani non muslim declare ho gye hein ab un ko jeeney do wo apna hisab khud dein gey. haan un ko job ya kisi aur wizarat mein rokna begerti hey ager wo merit per poora utartey hein to. ager nawaz shareef aur zardari jesa chor prime minister ban sakta hey to 1 patriotic qadyani nahe? aur jab uk 1 christian country k mayor pakistani britsih muslim ho sakta hey to pakistan mein koi christian ya qadyani q nahe ban sakta?
 
Back
Top