خبر کی صداقت- اے آر وائی

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
ایڈمن اسے ضم نہ کریں

LO5VSCLJoW86PKFTD0fECW-EDezEq-fa2_DUdfP2nGN6CX1pHuscwnTfce0WwKlWr3bo%3Dw300

خبر کی صداقت- اے آر وائی

جیو نیوز کئی ہفتوں سے غلط رپوٹنگ پیش کر رہا ہے

ایک جانب افضل خان کی جعلی تصویریں انٹرنیٹ پر پھیلائی گئیں تو دوسری جانب اسلام آباد میں ن لیگی وزیر اعظم کی جانب سے کئے جانے والے قتل عام پر جیو گروپ نے تصویر کا رخ بالکل غلط دکھایا ایسے کہ سیاہ جرنلزم کی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی

حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے والے انڈین جنگ گروپ نے جہاں پاک افواج کے خلاف محاذ کھولا تو وہیں پاکستانی عوام کو بھی جھوٹ پیش کیا

پاکستانی افواج نے جنگ گروپ کا ہر اخبار، ہر چینل بین کر دیا

اس کا مطلب ہر پاکستانی سمجھتا ہے

جیو گروپ اور نواز گروپ کا زوال آگے پیچھے ہی ہوا۔ اللہ بے شک حق کی فتح کرتا ہے

آج بھی ڈان گروپ کی جانب سے پہلے خبر شائع ہوئی۔ اے آر وائی لائیو پروگرام میں ہر خبر اور ہر نیوز اسی طرح آگے دکھا رہا ہے جیسے باہر شائع ہو رہی ہیں۔ حتی' کے لوگوں کے ایس ایم ایس میسیج تک لائیو پڑھ کر سنائے جا رہے ہیں

ایسے لائیو ٹرانسمیشن کے موقعوں پر ناممکن ہے کہ خبر کی تصدیق میں وقت صرف کیا جائے بلکہ ڈان نیوز کی رپوٹ پر اعتماد کرکے اسے آگے بتایا گیا۔

میں اے آر وائی کو مبارکباد میش کرتا ہوں کہ انہوں نے سچ کا ساتھ دیا

مبشر لقمان نے اپنی ماضی کی غلطیوں سے سیکھا اور مرد مومن بن کر جھوٹ کے خلاف کھڑے ہوگئے

imran mani

MPA (400+ posts)
مبشر لقمان نے اپنی ماضی کی غلطیوں سے سیکھا اور مرد مومن بن کر جھوٹ کے خلاف کھڑے ہوگئے
ha ha ha, mubashir luqman mard e moman, good joke
 
shami11

Minister (2k+ posts)
Well said..!! I like mubashar luqman now. May be I am too anti govt. or getting pro PTI

I was wondering why he is so anti-govt. now, did he not get envelop? or is he really murd-e-momin now
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
They will face music for Breaking News that COAS will be asked to resign and DG ISI will be sacked
This is spreading anarchy in the country and they should be taken to task ....
 
Last edited:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
مبشر لقمان نے اپنی ماضی کی غلطیوں سے سیکھا اور مرد مومن بن کر جھوٹ کے خلاف کھڑے ہوگئے
ha ha ha, mubashir luqman mard e moman, good joke

پاکستان میں صرف ایک ہی مرد مومن تھا جس کا نام ضیا الحق تھا۔ اب پاکستان کسی دوسرے مرد مومن کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان میں صرف ایک ہی مرد مومن تھا جس کا نام ضیا الحق تھا۔ اب پاکستان کسی دوسرے مرد مومن کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

(clap)(clap)(clap)
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
They will face music for Breaking News that COAS will asked to resign and DG ISI will be sacked
This is spreading anarchy in the country and they should be taken to task ....

ARY and that Parrot Luqman has been inciting violence and hatered throughtout their live transmission. Every second, Luqman pull something out from his BB and reads live on the TV. This channel has really represented the rumour factory of Pakistan in their fabrication and Lie. Anyone who has a bit of shame will never use this channel's news because they lost the credibilty and out to destroy Pakistan by spreading rumour and inciting violence.

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

:biggthumpup:ہر لمحۂ بعد کوئی نہ کوئی "بریکنگ جھوٹ" ، یہ ہے اے آر وائی نیوز
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)

:biggthumpup:ہر لمحۂ بعد کوئی نہ کوئی "بریکنگ جھوٹ" ، یہ ہے اے آر وائی نیوز

پاکستانی افواج کی جنگ گروپ سے نفرت اسی وجہہ سے ہے کہ یہ لوگ پاکستان دشمن ہیں اسی طرح جس طرح نواز شریف نہتے پاکستانیوں کو گولیوں سے چھلنی کرتا ہے

دونوں جیو گروپ اور نواز گروپ تباہ ہوچکے

Azizi

Banned
مبشر لقمان نے اپنی ماضی کی غلطیوں سے سیکھا اور مرد مومن بن کر جھوٹ کے خلاف کھڑے ہوگئے
ha ha ha, mubashir luqman mard e moman, good joke
مبشر لقمان ولد نامعلوم افراد
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Hakeem Luqman k chehre k rang urray huay thay jab ussay pata chala k wazer e azam ne isteefa nahi diya :lol:
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستانی افواج کی جنگ گروپ سے نفرت اسی وجہہ سے ہے کہ یہ لوگ پاکستان دشمن ہیں اسی طرح جس طرح نواز شریف نہتے پاکستانیوں کو گولیوں سے چھلنی کرتا ہے

دونوں جیو گروپ اور نواز گروپ تباہ ہوچکے

From Today's News
Lagta Hai Kirya Karam Tumhara Honay ja Raha Hai...
 
Back
Top