پاکستان نے بھارت میں سفارتی عملہ کم کرنے پر غور شروع کردیا، بھارتی اخبار
پاکستان نے فول پروف سیکیورٹی نہ دینے پربھارت میں موجود سفارتی عملہ کم کرنے پرغورشروع کردیا
جب کہ مشرقی سرحدوں پرفوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جارہا ہے۔
ایک بھارتی روزنامے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے بھارت میں موجود سفارتی عملے کی سیکیورٹی پرشدیدتحفظات کااظہارکیا ہے اورعندیہ دیا ہے کہ بھارت نے ہائی کمیشن کوفول پروف سیکیورٹی فراہم نہ کی توسفارتی عملے میں کمی کردی جائے گی ، جس سے امن کوششوں کودھچکا پہنچنے کا خدشہ ہے۔
اخبارکےمطابق دفتر خارجہ نے وزیراعظم نوازشریف کوباضابطہ طورپرسفارتی عملے کی تعداد کم کرنے کی تجویزپیش کردی ہے،اخبارنے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ پاکستان نے سرحدی کشیدگی کی وجہ سے مغربی سرحدوں سے فوجی دستوں کو مشرقی سرحدوں پرمنتقل کرنے پرغورشروع کردیا ہے
http://www.express.pk/story/161272/