خاورمانیکا کی سیکیورٹی پر اسلام آباد پولیس کے 2 درجن سے جوان مامور

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1800408093635027265
عدت میں نکاح کیس، خاور مانیکا فول پروف سکیورٹی میں اسلام آباد کی سیشن عدالت میں پیش

وکیل رضوان عباسی نے مزید وکالت سے معذرت کرلی نیا وکیل کرنے کے لیے مہلت دی جائے، خاور مانیکا

اسلام آباد پولیس کے 30 جوان خاور مانیکا کی سیکیورٹی پر معمور

https://twitter.com/x/status/1800407957563199962

اس وقت محسن نقوی کے بعد پاکستان کا دوسرا قیمتی اثاثہ خاور مانیکا ہے جس دن وزیر اعظم شہباز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوئے تھے اس دن ان کے لیے اتنی سیکورٹی نہیں تھی جتنی خاور مانیکا کے لیے سیکورٹی لگائی گئی

https://twitter.com/x/status/1800407638142054434
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

اگر سچا ہوتا تو اس سیکیوریٹی کی کوئی ضرورت نہیں تھی
جھوٹا دغا باز ہے اس لیے یہ اتنا بڑا لاؤ لشکر ساتھ لایا ہے
Lawo luskar laya nehain, bajha gaya hay muneery mistry key taurf say, izzat ka sawal hay.
 

Back
Top