خاورمانیکا کو بڑا جھٹکا، عدت کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنیکا حکم برقرار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈٹ گئے عدت کیس کو لٹکانے کی کوشش ناکام بنا دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاور مانیکا کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج کو 13 جولائی سے پہلے عدت کیس کا فیصلہ کرنے کا حکم جاری کردیا

عدت کیس میں اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کی ڈائریکشن پر نظرثانی کی درخواست خارج اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے خاور مانیکا کی نظر ثانی درخواست خارج کردی
https://twitter.com/x/status/1810674684288970912
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

President (40k+ posts)


ساتھ میں اس بےشرم مانیکا اور اسکے وکیل عباسی کو کمرہ عدالت میں ہی ١٠، ١٠ جوتے مارنے کا بھی حکم دینا تھا
قانون کا مذاق بنایا ہوا ہے ان لوگوں نے
 

Back
Top