خان نے پنتیس پنکچر ٹیپ سنی ہے- عارف علوی

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)

??? ?? ??? ??? ???? ??? ????? ??? ??? ?????? ????? ?? ??
??? ?? ?????? ??? ?? ??? ??
???? ?????

?? ???? ??? ???? ?? ??? ??? ??
?? ?? ???? ?? ???? ?? ?? ??? ????? ??? ???? ???? ?? ???? ??
???? ????
 
Last edited:

459zaman

Banned

انقلابی بچے انتظار کریں اس دن کا جب بیان آئے گا۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
"نیا پاکستان ؟ وہ تو میرا سیاسی بیان تھا "

 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
[video]http://tune.pk/video/5958947/leaked-phone-tape-of-justice-r-malik-qayyum-with-shahbaz-sharif-amp-pml-n-nab-chairman-saif-ur-rehman[/video]
 

jadoon437

Minister (2k+ posts)
350kq6q.jpg
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
جو ڈیشل کمشن نے ایک بار پھر تحریکِ انصاف سے اس بات کو ثابت کرنے کو کہا ھے کہ مسلم لیگ دھاندلی میں شریک تھی، اگرچہ اس کا ایک سیدھا جواب یہ بھی ھو سکتا ھے کہ ھمارے قانونی نظام اور تفتیشی طریقِ کار میں یہ بات بنیادی اھمیت رکھتی ھے کہ جرم کا نفع کس کو ھو سکتا ھے اور اسی بنیاد پر آگے بڑھا جاتا ھے لیکن اس مرحلے پر جوڈیشل کمشن مدعی پر تمام تر ذمہ داری ڈالتا نظر آتا ھے، شاید کمشن اس معاملے کو محض دو جماعتوں کے تنازعے کی نظر سے دیکھ رھا ھے، اس بات پر نظر نھیں کہ یہ قومی اھمیت کا معاملہ ھے اور ھر ادارے کو اپنی حد سے بڑھ کر کردار ادا کرنا چاھیےؑ

یہ بات ڈھکی چھپی نھیں کہ پاکستان میں ایک کے سوا اب تک ھونے والے ھر الیکشن میں دھاندلی لازم رھی ھے کیوںکہ الیکشن کے مطلوبہ نتیجے ملک کے اندر اور باھر کافی ساری طاقتوں کی ضرورت تھے، پاکستان ایک بین الاقوامی داشتہ کی حیثیت میں ھر کسی کو خوش کرنے کے شوق میں اپنی عصمت دری کا لطف لیتا آ رھا ھے، تحریکِ انصاف نے پہلی بار اس الیکشن کو چیلنج کیا ھے جس میں الیکشن سے بہت پہلے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکہ، برطانیہ اور ترکی اخباری بیانات کے ذریعہ اپنی دلچسپی ظاھر کر رھے تھے اور ذھنی فضا ایسی بن چکی تھی کہ مسلم لیگ جیتے گی، چونکہ پہلی بار الیکشن میں دھاندلی کو چیلنج کیا گیا ھے تو ظاھر کہ دھاندلی ثابت کرنے کا نہ کسی کو تجربہ ھے اور نہ ایسے رھنما خطوط موجود ھیں جن کو سامنے رکھ کر حقیقت تک پہنچا جا سکتا ھے۔ تحریکِ انصاف کے لیے بھی نیا کام ھے، عدالت کے لیے بھی، لیکن بظاھر لگتا یہی ھے کہ تحریکِ انصاف جو مادی شھادتیں پیش کر رھی ھے، کمشن ان کو لے کر کسی نتیجے پر پہنچنے میں دلچسپی نھیں رکھتا بلکہ تحریک انصاف سے توقع کرتا ھے کہ وہ ایک ایک کردار یعنی آر اوز سے لے کر وزیرِ اعظم تک ھر کسی کو عدالت میں لے آےؑ اور وہ تین بار کلمہ پڑھ کر دھاندلی کا اعتراف کریں اور تب کمشن کہہ دے کہ دھاندلی کا ارتکاب ھوا ھے،

مجھے یہ سارا عمل کسی سنجیدہ قانونی کوشش کی بجاےؑ ایک بھینس کی بارآوری کے لیے بھینسے کی جد و جہد سے مشابہ لگتا ھے، بھینسا تھک رھا ھے لیکن بھینس کے مالک کی تسلی نھیں ھو رھی
 

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
اگلے الیکشن جو یقینن 2018 ہی کو ہونگے تک صورت حال واضع ہو جائے گی۔ پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بھی سامنے آ جائے گا جو ابھی تک دھندلایا ہوا تھا ۔ آج دن تک ہر مکبتہ فکر کے لوگ اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے عمران خان جیسی سیڑھی کو استعمال کرنا چاہ رہے ہیں ۔
پی ٹی آئی کے برخلاف ہر پارٹی کی سوچ اور نظریہ عوام کے سامنے ہے۔ جیسا کہ ہم جانتے ہیں اے این پی ایک سیکولر پارٹی ہے اور جماعت اسلامی ایک مذہبی ۔ پیپلز پارٹی ایک روشن خیال،ترقی پسند پارٹی ہے جس کے دانشوروں کو لبرل فاشسٹ بھی کہا جاتا ہے لیکن اس کے مقابلے مسلم لیگ اعتدال پسند نظریئےکے ساتھ اسلام کا پرچم سربلند رکھنے کو اپنا فخر گردانتی ہے۔ لیکن،
پی ٹی آئی میں ہر قسم کے لوگ ہیں۔ طالبان کی سوچ سے ہمدردی اور جرگہ سسٹم کی خوبیوں بارے عمران کے خیالات نے اسلای ذہن رکھنے والے لوگوں کو عمران کے قریب کیا توعمران کی ذاتی زندگی کی مستیوں اور پھر دھرنے میں ناچ گانے کے اپنائے کلچر نے تمام ان طبقات کو جو ملک میں مادر پدر آذادی کا فروغ چاہتے ہیں مقناتیس کی طرح اپنی طرف کھینچ لیا۔ انہیں احساس ہوا کہ عمرانی کلچر سے بہتر ماحول انہیں کہیں میسر نہیں آ سکتا۔ اور ہم دیکھتے ہیں کہ فن ثقافت سے متعلقہ تمام لوگ سو فیصد عمران کی طرف چلے گئے۔ اس کا ثبوت رات گئے مزاح کے نام پر ہونے والے تمام بھانڈوں کے شوز ہیں۔ جن میں پیش کاروں سے لے ان شعبہ جات سے متعلقہ مہمانوں کی سوچ سے ملتا ہے۔
سیاست صرف مار کھانے کے لئے ہی نہیں کی جاتی۔ پی پی پی کی ناگفتہ بہ حالت،اور زرداری کی سوچ نے اس پارٹی کا حشر کر دیا۔ اس کے چاہنے والے بھی مایوس ہو کر عمران خان کی چھتڑی تلے پناہ ہی اپنا مستقبل سمجھنے لگے ہیں۔ بہت سے لوگ پی پی چھوڑ کر عمران کی پارٹی میں آ گئے ہیں جبکہ وہ وقت دور نہیں جب پی پی کےچوری کھانے والے مجنوں قظار باندھے عمران کے دروازے پر ہوں گے۔ یہ وہ لوگ ہوں گے جن کی اپنے حلقوںمیں کچھ ساکھ ہے۔ ان کے ووٹ
ہیں اور ان کے مقابلے پی ٹی آئی کا پرانا ورکر کوئی حثییت نہیں رکھتا ہوگا۔ ٹکٹ دیتے وقت جیتنے کے زیادہ امکان رکھنے والے کو پارٹی کے نظریاتی کارکن پر ترجیع دینا لازمی ہوگا ۔ تب مقابلہ ایک بار پھر پی پی پی اور مسلم لیگ کا ہی ہوگا۔ ہاں تبدیلی ہوگی تو صرف یہ کہ اس بار پی پی پی کی سربراہی عمران خان کر رہا ہوگا۔

مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ اصل پی پی ختم ہو جائے گی۔ غریب اور پسے ہوئے طبقات جو بھٹو کی کسی روحانی پیشوا کی طرح عزت کرتے ہیں اور جو اصل میں پی پی کا اثاثہ ہیں ہی پی پی میں رہ جائیں گے کیونکہ یہ لوگ بھٹو کے خلاف ووٹ نہیں کر سکتے۔ مسلم لیگ ن تو ضیا الحق کی وارث ہونے کی حثییت سے ان کی نفرت کا نشانہ تو ہے ہی عمران کے ارد گرد پوش طبقے کے لئے بھی نفرت ان کی روح کی گہرائیوں میں رچی بسی ہے۔ یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی محرومیوں اور دکھوں کا سبب یہ خوشحال لوگ ہی ہیں جو ان کے خون اور پسینے کے عوض عیش و آرام میں ہیں اور انہیں ان کے کارخانوں میں، ان کے بچوں کو ان کی کاروں کے لئے ورکشاپوں میں اور ان کی گھریلو خواتین کو ان کے بڑے بنگلوں اور کوٹھیوں میں جھاڑو پوچا لگانا اور جوٹھے برتن دھونا پڑتا ہے۔ اس طبقے سے شدید نفرت کی بنا پر یہ عمران کو بھی کوبھی ووٹ نہیں کریں گے کیونکہ یہ لوگ عمران کو ان برگرز فیملیز کا نمائیندہ سمجھتے ہیںَ
رہی مسلم لیگ کی بات تو ان کا ووٹ نظریاتی ووٹ ہے۔ جو میچور،سمجھدار کاروباری،سلجھے لوگوں پر مشتمل ہے ۔ اسے پی پی پی سے کبھی کوئی خطرہ نہیں رہا اور نہ ہی پی آئی سے کوئی خطرہ ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو حامد ناصر چھٹہ جیسے دیانتدار شخص کو اس لئے زیرو کر دیتے ہیں کہ اس کے کسی سیاسی قدم سے مسلم لیگ کی طاقت منتشر ہونے کا امکان ہے۔
الیکشن آنے تک نئے اتحاد بنیں گے۔ نئے کیمپ تشکیل پائیں گے۔ اور ننئے منظر کے سامنے آنے پرنئی صف بندی ہوگی۔
وہ وقت ہوگا جب اسلامی تشخص رکھنے والے ہر شخص اور پارٹی کو اپنی ترجیع پر ایک بار پھرغور کرنا ہوگا۔ جو جس نظریئے کےقریب ہوگا اس کی طرف چلا جائے گا۔
ابھی کافی وقت ہے دیکھئے وقت کیا دکھاتا ہے۔
 

toothpick

Senator (1k+ posts)
PTI: Who is lier Imran Khan or Arif Alvi

Watch Arif Alvi saying that IK himself listened the tape of 35 puncture

 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI: Who is lier Imran Khan or Arif Alvi

Both ... dono ne he suni sunayee baat ko barhaa charhaa ke paish kiaa aor ab aik saal baad inhon ne iss statement se moonh mor lia hai.

Imran Khan sahab ko suni sunayee baat pe yaqeen kernay ki bajaey saboot maang k baat karnee chahiye warna moonh band rakhnay main afeeyet samajhnee chahiye.

I, being a PTI and Imran Khan supporter apologize from everyone.
 

khurram

Minister (2k+ posts)
HAHAHAHAHA, Alvi sahab nain aaj Patwariyoun ki dihari laga di...bohat dinounn say bicharay garmi aur load shedding say sataye huway thay...