خان صاحب ! آپ نے میاں محمود الرشید کو اپوزیشن لیڈر بنوایا اور اسے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چئیرمین بنایا لیکن میاں محمود الرشید بجائے اپوزیشن کرنے کے اور ن لیگ کی کرپشن ایکسپوز کرنے سے شہبازشریف سے مک مکا کرکے بیٹھا ہوا ہے۔اسکے مک مکا کی وجہ سے ن لیگ یہ کہہ رہی ہے کہ ہم پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں ہے اور ہمارا دامن صاف ہے۔مجھے بتائیں کہ میاں محمود الرشید نے نندی پور، قائداعظم سولر پارک، دانش سکولز، سستی روٹی سکیمز، میٹروبس سروس، قادرآباد کول پراجیکٹ، چیچوں کی ملیاں کول پراجیکٹ میں کونسی کرپشن بے نقاب کی؟ میاں محمود الرشید نے اپوزیشن لیڈر ہونے کے باوجود آج تک ان کی طرف زبان تک نہیں کھولی۔
ہم نے آپ کو ووٹ ا سلئے دیا تھا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ آپس میں نورا کشتی کررہی تھیں۔ ایک دوسرے کے کرپشن کیسز کو ہاتھ نہیں لگاتھی تھیں۔ آپ اپوزیشن اچھی کررہے تھے اس لئے ہم نے آپ کو ووٹ دیا ۔ ہم آپ سے یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ اگر آپ نے بھی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے مک مکا والے کام کرنے ہیں تو ہم کیا کریں؟ کیا ہم یہ سمجھ لیں کہ سب سیاستدان آپس میں ملے ہوئے ہیں؟
ہمیں بتایا جائے کہ تحریک انصاف کی پالیسی کرپشن ایکسپوز کرنا ہے یا ن لیگ کی کرپشن پر پردہ ڈالنا ہے؟ خان صاحب ہمیں جواب چاہئے اور جواب آپکو دینا پڑے گا