خان صاحب کواپنی کچن کیبنٹ بڑھانی چاھیئے

USTADBONA

Senator (1k+ posts)
???? ????? ?? ???????? ?? ?????? ?????? ?? ??? ???? ??? ?????? ??? ?????
?? ???? ?? ???? ???? ????? ?????? ?? ???? ??? ???? ?? ??????? ??? ?? ????


 

sumisrar

Minister (2k+ posts)
چلو جی چھٹی نعیم بخاری کی


اس سے پہلے یہ تجویز چوہدری سرور نے دی تھی


پھر دودھ سے مکھی کی طرح نکال دیا گیا - اب بیچارہ نظر بھی نہیں آ رہا دور دور تک


یہاں دودھ پینے والے مجنوں ہی نظر آئیں گے


خون دینے والا مشکل ہے ٹھہر سکے
 

USTADBONA

Senator (1k+ posts)
چلو جی چھٹی نعیم بخاری کی


اس سے پہلے یہ تجویز چوہدری سرور نے دی تھی


پھر دودھ سے مکھی کی طرح نکال دیا گیا - اب بیچارہ نظر بھی نہیں آ رہا دور دور تک


یہاں دودھ پینے والے مجنوں ہی نظر آئیں گے


خون دینے والا مشکل ہے ٹھہر سکے

یعنی اب بخاری صاحب کے وزیر بننے کا کوئی امکان باقی نہیں ؟
آپ کا مطلب یہ ہے کہ اب بخاری صاحب کو کوئی پرمٹ یا کوئی پلاٹ نہیں ملے گا ؟
بخاری صاحب نے اپنا بہت بڑا نقصان کر لیا ہے اب وہ عمران خان سے کویئ مالی مفاد حاصل نہیں کر سکیں گے۔ اور جو لوگ پہلے سے خان صاحب کے مشیر ہیں وہ ماھانہ اربوں ڈالر کے مفادات حاصل کر رھے ہیں
کیا آپ یہی کہنا چاہ رہے ہیں؟؟

 
Last edited: