بڑے ھی بیوقوف ھیں وہ لوگ جو این اے 1 کی ھار کو بُری کارگردگی سے تعبیر کرتے ھیں۔ یہ اے این پی نے 75 دن میں کیا تیر مار لیے کہ وہ جیت گئی؟
پی ٹی آئی کے ھار کے بارے میں کافی سے زیادہ دفعہ لکھا جاچکا ھے اور یہ نہیں کہ ان لوگوں کو نہیں پتا لیکن نہیں کانوں میں روئی ٹھونسے، میں نہ مانو کی رٹ۔
اور اگر پی ٹی آئی کی کارگردگی اتنی ھی بُری تھی تو پھر صوبے کی باقی سیٹیں کیوں جیتی ھیں۔ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب لکی مروت تک میں تو وہ جیت گئے اور اگر این اے 25 میں انتخابات ملتوی نہ ھوتے تو وھاں بھی جیت لیتے۔
اوراگر کارکردگی پہ ھی ھاری ھے تو میانوالی میں تو پی ٹی آئی کی حکومت ھی نہیں تھی۔
معلوم نہیں کہا کہا سے لوگ بارشی کھمبیوں کی طرح دل کو جلانے نکل آتے ھیں اور اخباروں میں لکھنا شروع کردیتے ھیں۔ جو دماغ کی بجائے گردوں او پھیپھڑوں سے سوچتے ھیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|