عمران خان صاحب
ذرا ایک تقریری مقابلہ نواز شریف کے ساتھ پارلیمنٹ میں بھی ھو جاے
آجکل عمران خان صاحب نے ایک بکری سے بھی دوستی رکھی ھے اور لومڑی سے بھی ، نتیجے میں پارٹی بھی تقسیم ھو رہی ھے
مگر جسے الله رکھے اسے کیوں چھکے
خان صاحب ھر روز دھرنے میں خطاب بھی کر رہیں ہیں
اور
دوسری طرف نواز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بولایا ہوا ھے جو آجکل سپیچ کلب بنا ہوا ھے
الیکشن سے پہلے باہر کے ممالک میں لیڈرز اپس میں بحث موباحسا کرتے ہیں
پاکستان میں یہ تو ہوتا نظر نہیں اتا
کسسی زمانے میں اعتیزاز احسن نواز شریف کی تقرر کا مذاق اڑایا کرتے تھے اور پارلیمنٹ میں شرط بھی رکھی تھی اگر نواز شریف لگاتار ٣٠ منٹ سے زیادہ تقرر نہیں کر سکتا
کیا خیال ھے
کیا عمران خان کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نواز شریف کے ساتھ تقریری مقابلہ نہیں ہونا چاھے ؟
حکومت نے اپنے خیال سے پارلیمنٹ کا اجلاس جمہوریت کو بچانے کے لئے بلایا ھے .
تحریک انصاف کو اس کا بھر پور فائدہ اٹھانا چاھے کیونکے اب تو تمام میڈیا ان تقریروں کو کوریج دے رہا ھے
ایک طرف عمران خان کی تقریر ھو
دوسری طرف نواز شریف کی
پھر سوشل میڈیا کو دیکھیں کو وہ کیسے ریکٹ کرتا ھے
میں سوچتا ہیں کےیہ مشورہ ابھی تک کسی نے نہیں کیوں نہیں دیا
اس میں کیا موزائکہ ھے ؟
یہ ترکیب تو حکومت کو الٹی پر سکتی ھے
اپ لوگ کیا کہتے ہیں ؟
الله کرے کے خان صاحب یہ مشورہ نہ بکری سے مانگیں نہ لومڑی سے
بلکے اپنے سپپورٹرس سے براہراست مانگیں