خاقان اعظم ایوب خان اور جرنیلی غیرت

الرضا

Senator (1k+ posts)
سیاست دانوں کو ماں بہن کی گالیاں دلوانے والی بوٹ برادری کے نام

مجھے بیگم پسند نہیں ہے، دیہاتی لگتی ہے، اس لیے دختر نیک اختر کو ساتھ لایا ہوں، امید ہے پسند آئے گی۔

JFK-Ayub-WhiteHouse.jpg

about-vernon.jpg
 
Last edited:

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
atal_and_sehba_toasting_14_july2001.jpg

جام سے جام ٹکرایا
مشرف نیچے آیا
گھڑی نے ایک بجایا

that could be a glass of apple juice in her hand

i could not understand the point behind posting pics with presidents' wives, what are you trying to say
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
that could be a glass of apple juice in her hand

i could not understand the point behind posting pics with presidents' wives, what are you trying to say
بوٹ والے، یوتھیوں کے ذریعے مخالف سیاست دانوں کی ماؤں بہنوں پر رکیک حملے کرواتے ہیں۔ تو تھوڑا آئینہ ان کو بھی دکھایا جائے۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
963d770a54a48bb01167b653e0db75a0_XL.jpg

جنرل صاحب: وہ دیکھو بیٹا، وہ جو تمہیں جامن کا پیڑ نظر آرہا ہے، تمہیں اس کی موٹی والی شاخ سے الٹا لٹکنا ہے، اور پھر یو ٹرن لے کر، اسپیڈ کی لائیٹ سے تیز بھاگتے ہوئے واپس میری گود میں آکے بیٹھنا ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ 1960 کا عمران خان ہے۔

یہ رہے آج کے زمانے کے ڈیڈی، اور آج کا بھٹو۔

imran-khan-gen-bajwa.jpg

اور آپ کو چائنہ کا جناح چاہیے تو وہ بھی انتہائی سستا دستیاب ہے۔

imran-khan3-1024.jpg
اور یہ کس دور کا بھٹو ہے؟

Dawn-dares-to-ask-Nawaz-to-apologise-for-his-love-for-Gen-Zia.jpg
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
اور یہ کس دور کا بھٹو ہے؟

Dawn-dares-to-ask-Nawaz-to-apologise-for-his-love-for-Gen-Zia.jpg
یہ مملکت پاکستان کے اسلامی دور کا بھٹو ہے۔ یہ جنرل صاحب سے کہہ رہا ہے کہ ابھی خان کرکٹ کھیل رہا ہے، اور گوریوں کو آؤٹ کر رہا ہے۔ اسے مصروف رہنے دیں، اور جو بھی خدمت کروانی ہے تو اللہ کے ٖفضل و کرم سے میں اور میرا لاڈلہ نکا شہباز انجام دے سکتے ہیں۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ مملکت پاکستان کے اسلامی دور کا بھٹو ہے۔ یہ جنرل صاحب سے کہہ رہا ہے کہ ابھی خان کرکٹ کھیل رہا ہے، اور گوریوں کو آؤٹ کر رہا ہے۔ اسے مصروف رہنے دیں، اور جو بھی خدمت کروانی ہے تو اللہ کے ٖفضل و کرم سے میں اور میرا لاڈلہ نکا شہباز انجام دے سکتے ہیں۔
یہی فرق ہے بائیس سال محنت کرنے والے اور فوجی ڈیڈی اور بابا کی انگلی پکڑ کر سیاست دان بننے والوں میں
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
BN-GL493_iimran_G_20150115035542.jpg

دیکھیں بیگم صاحبہ، میرا نام خان ضرور ہے مگر میں دہشت گرد نہیں ہوں۔ اے پی ایس حملے کے بعد شادی اس لیے کی تھی کہ میں چاہتا تھا میرا بھی ایک بیٹا ہو ، جو اے پی ایس میں آپ لوگوں کے بچوں کے ساتھ تعلیم حاصل کرے۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
یہی فرق ہے بائیس سال محنت کرنے والے اور فوجی ڈیڈی اور بابا کی انگلی پکڑ کر سیاست دان بننے والوں میں
آپ کا لیڈر 22 سال میٹرک میں بار بار فیل ہوا، تب جا کے اسکول والوں کو رحم آہی گیا۔
آپ کے لیڈر نے 2014 میں امپائر کی انگلی پکڑنے کی کوشش کی تھی، مگر امپائر نے انگلی پر مکھن لگایا ہوا تھا، وہ پھسل گئی۔
 
Back
Top