خادم اعلیٰ کی 3 ارب کے طیارے کی ضِد

Haristotle

Minister (2k+ posts)
Re: خادم اعلیٰ کی تين ارب روپے کے طیارے کی ضد

جہانگیر ترین سے زیادہ پیسہ ہے اس خاندان کے پاس دو چار جہاز اپنے پیسوں سے ہی خرید لیں، کب تک عوام کا خون چوسیں گے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: خادم اعلیٰ کی تين ارب روپے کے طیارے کی ضد

اللہ ان کو ایسا غارت کرے جیسے شاہ ایران کو کیا تھا
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: خادم اعلیٰ کی تين ارب روپے کے طیارے کی ضد

جہانگیر ترین سے زیادہ پیسہ ہے اس خاندان کے پاس دو چار جہاز اپنے پیسوں سے ہی خرید لیں، کب تک عوام کا خون چوسیں گے

jabtakhaijaan.jpg
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
ab to waisay bhi g@nj@y nay bawa*seer ka ilaaj karwa liya... ab taza damm ho kar aaye ga khoon choosnay..
 

Sachbolo

Senator (1k+ posts)
یہ خبیس بد دیانت، بد کردار، بے ضمیر اور ذلیل ترین مخلوق ہیں یہ پاکستانی لوگوں کو ان کی سزا کے طور پر ان پر مصلت کیے گیے ہی، پاکستانیوں سچے دل سے توبہ و استغفار کرو اور اپنے اعمال درست کرو اللہ تعلی ان سے جلد نجات دے دے گا انشا اللہ
 
​اے آروائی اور سماء خبر دے رہے ہوں تو بوٹ چاٹیوں اور یوتھیاز کے علاوہ تمام دیگر سننے والے سوچ میں پڑ جاتے ہیں کہ یقین کریں یا نہ کریں ،،،
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Re: خادم اعلیٰ کی تين ارب روپے کے طیارے کی ضد

اللہ ان کو ایسا غارت کرے جیسے شاہ ایران کو کیا تھا


بس چند مہینوں کی بات ہے۔ انہیں تو دیار غیر میں بھی جگہہ نہیں ملنی۔ شاہ ایران تو کم از کم بیرون ملک عزت سے رہا۔


نواز شریف اور خاندان آپ کا بہت وارم ویلکم کیا جائے گا۔
 
Re: خادم اعلیٰ کی تين ارب روپے کے طیارے کی ضد

:lol::lol:​شیخ رشید نے ستمبر کے مہینے والی خوش خبری کان میں ڈال دی ہوگی


بس چند مہینوں کی بات ہے۔ انہیں تو دیار غیر میں بھی جگہہ نہیں ملنی۔ شاہ ایران تو کم از کم بیرون ملک عزت سے رہا۔


نواز شریف اور خاندان آپ کا بہت وارم ویلکم کیا جائے گا۔
 
ہاں اب کچھ بات سمجھ میں آتی ہے ڈان متوازن رپورٹنگ کرتا ہے ،،اے آر وائی اور سماء گھٹیا ترین چینل ہیں ،،خاکیوں کی ہدایات پہ خبریں اور پروگرام کرنے والے ،مارشل لاء کی مہم چلانے والے ،منتخب حکومت کے خلاف سازشوں میں حصہ دار بننے والے،،،ان کی ن لیگ حکومت کے خلاف منظم اور مذموم مہم کی تاریخ کو دیکھا جائے ان کی جھوٹی اور گمراہ کن رپوٹنگ کی تاریخ دیکھی جائے تو ان پہ یقین کرنا بہت مشکل ہے
http://www.dawn.com/news/1262688/looking-for-a-cheap-plane-for-cm-punjab

جناب تهوڑا سوچ کا ہاضمہ درست ہوا؟
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
ہاں اب کچھ بات سمجھ میں آتی ہے ڈان متوازن رپورٹنگ کرتا ہے ،،اے آر وائی اور سماء گھٹیا ترین چینل ہیں ،،خاکیوں کی ہدایات پہ خبریں اور پروگرام کرنے والے ،مارشل لاء کی مہم چلانے والے ،منتخب حکومت کے خلاف سازشوں میں حصہ دار بننے والے،،،ان کی ن لیگ حکومت کے خلاف منظم اور مذموم مہم کی تاریخ کو دیکھا جائے ان کی جھوٹی اور گمراہ کن رپوٹنگ کی تاریخ دیکھی جائے تو ان پہ یقین کرنا بہت مشکل ہے

برکت ساب پٹوارڈنڈی مار دی نا ادهر بهی
اے آر وائے بے شک تعصبانه رپوٹنگ کرتا ہے اور کم ہی لوگ اعتبار کرتے ہیں ان پر بشمول انصافیز
سماء دنیا کپیٹل بس ریٹنگ کی دوڑ میں
لیکن جیو بهول گئے آپ؟ خوشامد،بلیک میلنگ، دروغ گوئی اور ذرد صحافت کی جو مثال جیو نے قائم کی ہے اس کا تو مقابلہ ہی کوئی نہیں کر سکتا
 
​جیو ٹی وی ، بہترین اور متوازن رپوڑننگ کرتا ہے۔

برکت ساب پٹوارڈنڈی مار دی نا ادهر بهی
اے آر وائے بے شک تعصبانه رپوٹنگ کرتا ہے اور کم ہی لوگ اعتبار کرتے ہیں ان پر بشمول انصافیز
سماء دنیا کپیٹل بس ریٹنگ کی دوڑ میں
لیکن جیو بهول گئے آپ؟ خوشامد،بلیک میلنگ، دروغ گوئی اور ذرد صحافت کی جو مثال جیو نے قائم کی ہے اس کا تو مقابلہ ہی کوئی نہیں کر سکتا
 

x2zak

Politcal Worker (100+ posts)
A new bhonpoo is included in the group of few others and he is Khushnud from capital tv so start listening to his crying on this channel if you can bear The Advertised
 

30-Maar Khan

Senator (1k+ posts)
A new bhonpoo is included in the group of few others and he is Khushnud from capital tv so start listening to his crying on this channel if you can bear The Advertised

Khushnood is an epic idiot. I still remember before elections he used to claim that there would be NO elections. After elections I had asked this question from him many times on fb but he doesn't answer.
 
Last edited:

Back
Top