خاتون کھلاڑی سے نامناسب رویہ، سری لنکن کوچ پر 20 سالہ پابندی

dialah11.jpg

سری لنکا کے سابق کھلاڑی پر قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک خاتون کھلاڑی کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے کی وجہ سے 20 سال تک کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کی طرف سے سابق سری لنکن کھلاڑی اور وکٹوریہ ویمن کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ دلیپ سمارا ویرا کے خاتون کھلاڑی کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر 20 سال کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق دلیپ سماراویرا نے وکٹوریہ ویمن کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور کوچ منسلک رہنے کے دوران ایک خاتون کھلاڑی کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کیا جو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے اسی لیے ان پر 20 سال کے لیے پابندی عائد کی جا رہی ہے۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کی طرف سے خاتون کھلاڑی کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر پابندی لگنے کے بعد دلیپ سماراویرا آئندہ کرکٹ آسٹریلیا یا ریاستی کرکٹ میں کسی بھی قسم کا عہدہ نہیں سنبھال سکیں گے۔ سی ای او کرکٹ وکٹوریہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ کرکٹ آسٹریلیا اور کرکٹ وکٹوریہ اپنے تمام کھلاڑیوں کے لیے محفوظ ماحول فراہم کرنے کا پابند ہے۔

انہوں نے کہا کہ سری لنکن کوچ کی طرف سے نامناسب رویے کا شکار ہونے والی خاتون کھلاڑی کا آواز اٹھانا قابل تعریف ہے۔

واضح رہے کہ سابق سری لنکن کھلاڑی دلیپ سماراویرا 90 ء کی دہائی کے آغاز میں سری لنکا کی نمائندگی کرتے ہوئے 5 ون ڈے اور 7 ٹیسٹ میچز کھیل چکے ہیں، دلیپ سماراویرا بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے 2008ء میں کرکٹ وکٹوریہ کے ویمن پروگرام سے منسلک ہوئے تھے۔
 
Azpir

Senator (1k+ posts)

Yeh chootiya Pakistan ya Srilanka jesi banana 🍌 Republic ki Tara khud ko Mohsin Naqvi samaj Raha ho ga. Madarchod. Nikalo in haramio ko.