وی لاگر عمران شفقت نے اپنے تازه ترین وی لاگ میں بتایا ہے کہ خاتون اول بارے نازیبا الفاظ استعمال کرنے کی وجہ سے اس پر مقدمہ بنایا گیا . تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ بائیڈن پر جادو ٹونے کا الزام خاتون اول پر لگایا گیا ہے
اب سوال یہ ہے کہ خاتون اول کی روحانیت بارے اس سے پہلے بھی لوگ لکھ چکے ہیں سہیل و ڈائچ اور جاوید چوہدری اپنے کالموں میں خاتون اول کی روحانیت بارے انکشافات کر چکے ہیں لیکن ان کے خلاف کوئی کاروائی نہ کی گئی ہے . یہاں تک کہ تحریک انصاف کی راہنما عظمی کاردار نے خاتون اول کے پاس موکلات ہونے کی بات کی تھی لیکن اس پر کوئی کاروائی نہیں کی گئی . عمران نیازی بذات خود با با فرید کے دربار پر اپنی زوجہ کے ہمراہ حاضری دیتے ہیں اور ان کی زوجہ دربار کے باہر سجده کرتی ہے . عمران نیازی بھی سجده کرتا ہے . اس سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے خاتون اول کا تعلق روحانیت سے ہے
پاکستان میں ہزاروں خواتین کو سوشل میڈیا پر ہراساں کیا جاتا ہے لیکن ایف آئی اے کوئی کاروائی نہیں کرتا جب کہ خاتون اول کی حرمت بچانے کے لیے صحافیوں کو اٹھا لیا جاتا ہے . پاکستان میں طاقتور کے لیے ایک قانون ہے جب کہ کمزور کے لیے دوسرا قانون ہے . عمران نیازی بذات خود خواتین کا مذاق اڑاتا ہے اور مریم نواز کو نانی قرار دیتا ہے . لیکن جب کوئی اس کی بیگم کا مذاق اڑاتا ہے تو اسے بہت تکليف ہوتی ہے . عمران نیازی جب اقتدار سے نکلے گا تو اسے جو کچھ سننا پڑے گا اس سے اس کو بہت تکليف پہنچے گی