Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف کے سیاسی قیدیوں کو رہا کروانے کیلئے کیس لڑنے والے ایڈوکیٹ سلمان شاہد کا کہنا تھا کہ ہمارےبھائی ایڈووکیٹ حیدر مجید کےگھر پولیس نے گزشتہ رات چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کر کے ریڈ کی انکےچھوٹے 16 سالہ بھائی اور چھوٹی بہن کو اغوا کر لیا ہے
انہوں نے مزید کہا کہ ہم اس گرفتاری کی پرزور مذمت کرتےہیں اس ظلم کیخلاف آواز اٹھائیں چونکہ اب ہماری مائیں بہنیں بھی محفوظ نہیں
https://twitter.com/x/status/1667030756978311168
واضح رہے کہ حیدر مجید آئی ایس ایف کے سرگرم لیڈر ہیں اور وہ لاہور کی پی پی 159 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر بھی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1667033598602428418 https://twitter.com/x/status/1667033339641966592

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/YBnHz1d/haiderahaham.jpg