حکیم صاحب کا دوسرا جنم

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

فورم پر ہمارے ایک ہر دل عزیز ممبر تھے، بلکہ ہیں، جنہیں ہم پیار سے حکیم صاحب کہتے ہیں
حکیم صاحب کا سب سے بے انتہا پیار تھا، کسی کو جواب دینا ہو یا نہ دینا ہو، حوصلہ افزائی کے لیے ڈسلائیک کی تھپکی دینا کبھی نہ بھولتے،
چنانچہ انہوں نے ڈسلائیک کا ایک عظیم ریکارڈ بنا ڈالا
، جسے ہم سب ناقابلِ تسخیر سمجھتے تھے
لیکن ریکارڈ تو ہوتا ہی ٹوٹنے کے لیے ہے ، اس بات پہ یقینِ کامل تھا ہمارے ایک نئے مہربان کو، جس نے ایک نیا پروفائل بنایا ہے حکیم صاحب کا ریکارڈ ٹوڑنے کی نیت سے ، اور دھڑا دھڑ کیا اپنا کیا پرایا، ہر کسی کو نشانے پر رکھ لیا اور مہم شروع

کیا فرماتے ہیں ماڈریٹرز حضرات بیچ اس مسئلے کے

http://www.siasat.pk/forum/member.php?71731-It-s-Now-or-Never&tab=thanks

http://s6.postimg.org/vx3ynqwtt/Hakeem_Saheb.png

آخر میں ایک پیغام، نوّاں آیا ایں سوہنیا ؟؟

Hakeem_Saheb.png
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
سر جی، فورم کے آئین کی خلاف ورزی ہو رہی ہے، آرٹیکل چھ کے نفاذ کا وقت آن پہنچا

Am I allowed more than one account at Siasat.Pk?

No, there is no reason why you should have more than one account at Siasat.Pk forums. If you are banned from the forums, please do not create a new account. By creating a new account, you are making the banning/warning system pointless. Your new accounts will be permanently banned.
If you continue to create new accounts after you have been banned, your IP address may well be blocked from the forums. If you then start to register using different IP addresses, we reserve the right to take legal action against you. Using proxy servers will not get you anywhere.
What happens if I break a rule?

If you break a rule, then you will either be warned or banned. A ban of your user account may either be temporary or permanent. If you are given an official warning, using the built-in warning system, a further warning within the next 30 days will result in a temporary ban, which will last 7 days. If you are not given an official warning, a user note may be added to your account and the incident may be logged for future reference.

While a ban will normally involve only a ban of your user account, in extreme circumstances, it is possible to block your IP address from the forums.
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
:13::13:

حکمت تو نہیں دکھتی ، البتہ شبہ یہی ہے ، کسی پیر صاحب نے گیارہ سو مرتبہ "ڈسلاییک" کرنے کا وظیفہ بتایا ہے

:biggthumpup:من چاہی مراد پوری ہو گی ، سنگدل محبوب گھٹنوں میں ، مشکل استعفی قدموں میں ،
 
شاید پیر صاحب نے ایک دن میں گیارہ سو مرتبہ ڈسلائیک کرنے والا وظیفہ دے دیا ہے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
شاید پیر صاحب نے ایک دن میں گیارہ سو مرتبہ ڈسلائیک کرنے والا وظیفہ دے دیا ہے

(bigsmile)

قبلہ عشقن جی فرماتے تھے ، یہاں سب الٹا پلٹا ہے ، پیار دو گے دھتکار بحساب تھوک ملے گی ، نخرہ دکھاؤ گے ، ادائیں پھیلاؤ گے ، غرور و تکبر کی چادر پھیلاؤ گے ، تو ہاتھوں ہاتھ لیے جاؤ گے ، رعب ہوگا ، دبدبہ بھی خوب ہوگا ، نفرت کرو ، ڈسلاییک کرو ، ہر کوئی دل بھلاے گا ، شوق لبھاۓ گا ، نرمی کرو گے تو سختی کا حساب ہو گا ، سختی دکھاؤ گے تو ہر سو نرم و نرم ملے گا ، اچھا ہوا قبلہ جلدی گرم ہو کر نرم اور پھر ٹھنڈے ہو گیے ، اگر زندہ رہتے تو بہت سارے مریدوں میں اکڑ ، تناؤ ، ایستادگی کا مرض عام کر جاتے

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:[hilar][hilar]
:13::13:

حکمت تو نہیں دکھتی ، البتہ شبہ یہی ہے ، کسی پیر صاحب نے گیارہ سو مرتبہ "ڈسلاییک" کرنے کا وظیفہ بتایا ہے

:biggthumpup:من چاہی مراد پوری ہو گی ، سنگدل محبوب گھٹنوں میں ، مشکل استعفی قدموں میں ،
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
esi harkton per aap kiya kehtey hain. nafrat ki zindha masaal. kiya in sahib ko bhi is trah key thread banaye ka wazifa mila hey?

http://www.siasat.pk/forum/showthre...5;ے-دھانے

(bigsmile)

قبلہ عشقن جی فرماتے تھے ، یہاں سب الٹا پلٹا ہے ، پیار دو گے دھتکار بحساب تھوک ملے گی ، نخرہ دکھاؤ گے ، ادائیں پھیلاؤ گے ، غرور و تکبر کی چادر پھیلاؤ گے ، تو ہاتھوں ہاتھ لیے جاؤ گے ، رعب ہوگا ، دبدبہ بھی خوب ہوگا ، نفرت کرو ، ڈسلاییک کرو ، ہر کوئی دل بھلاے گا ، شوق لبھاۓ گا ، نرمی کرو گے تو سختی کا حساب ہو گا ، سختی دکھاؤ گے تو ہر سو نرم و نرم ملے گا ، اچھا ہوا قبلہ جلدی گرم ہو کر نرم اور پھر ٹھنڈے ہو گیے ، اگر زندہ رہتے تو بہت سارے مریدوں میں اکڑ ، تناؤ ، ایستادگی کا مرض عام کر جاتے

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

آج چالیس ڈس لائک دی ہیں جناب نے اور میں نے ہنستے ہووے قبول کے ہیں...اور بھی ہوں تو ویلکم ،ڈس لائک لینا تو میرا شیوا ہے ،ویسے بھی انکا سٹینڈرڈ کو ہم نہیں پونچ سکتے
 
Last edited:

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
:13::13:

حکمت تو نہیں دکھتی ، البتہ شبہ یہی ہے ، کسی پیر صاحب نے گیارہ سو مرتبہ "ڈسلاییک" کرنے کا وظیفہ بتایا ہے

:biggthumpup:من چاہی مراد پوری ہو گی ، سنگدل محبوب گھٹنوں میں ، مشکل استعفی قدموں میں ،
[hilar][hilar][hilar]
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
[MENTION=4936]Adeel[/MENTION], [MENTION=10205]Waseem[/MENTION]

ایسے نفسیاتی مریضوں کے لئے فورم کی پالیسی کیا ہے جو ایک بھی پوسٹ نہ کریں اور محض ڈسلائیک کے لئے یہاں آتے ہوں؟؟۔
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)

میرے خیال سے عمران خان کنٹینر میں بیٹھ کر اپنی شرمندگی، ہیجان، مایوسی اور بلند فشار خون کے باعث سیاست .پی کے پر ڈس لائک پریس کرتا رہتا ہے . آئ ڈی سے تو صرف اسی خبطی ، ذہنی مریض کی طرف خیال جاتا ہے
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
[MENTION=4936]Adeel[/MENTION], [MENTION=10205]Waseem[/MENTION]

ایسے نفسیاتی مریضوں کے لئے فورم کی پالیسی کیا ہے جو ایک بھی پوسٹ نہ کریں اور محض ڈسلائیک کے لئے یہاں آتے ہوں؟؟۔

Yaar Atiglf bhainl is ney to mujh jesey be zar ko bhi nnaheen chora hai pata kero yeh hai koun?
 
Last edited: