یہ بے غیرت منشی اسحاق ڈار تو کہہ رھا تھا کہ ھم نے دوسرے محکموں کے بجٹ پر کٹ لگائے ھیِں۔ یہ نورے پاکستان کو اگلی حکومت تک کہی کا نہیں چھوڑینگے۔ کیونکہ ان نالائقوں کو حکومت آتی ھی نہیں۔ خواب تو بڑے خوبصورت خوبصورت دیکھائے تھے لیکن اُنکی تعبیر بڑی بھیانک ھے۔
پنجابیوں یہ سب تم لوگوں کا کیا دھرا ھے لیکن بھگت ساری پاکستان رھی ھے
نوروں اور زرداریوں کے بد اعمالیوں کا "صلہ" بھی انکے ووٹروں کو پورا پورا ملے گا
Yeh Kaam punjabion ka Nahi , Yeh kam Shaitan kay Pujarion ka hai jinhon nay Faislay Badlay warna kam say kam 90 Seats theek PTI ki.