ایک ایک پٹواری اور نیوٹرل پٹواری کو پکڑ کر یہ پڑھنا چاہیے
انشا اللہ مزید ٹھنڈ پڑے گی
اس بندے کے تجزیے بہت حد تک حقیقت پسندانہ اور غیر جانبدار ہوتے ہیں
یہ سارے پٹواری دھمال چودہری، دانیال عزیز، ماروی میمن ٹائپ بے شرم لوگ ہیں۔ انہیں ان جیسے کالموں سے کوئی فرق نہیں پڑھتا۔
انہیں ہر اس تھریڈ سے چڑ بلکہ نفرت ہے جسمیں انکے آقاؤں کی چھترول ہوتی ہو۔
ویسے إس فورم کے پٹواری آج کل ہیں کدھر؟ لگتا ہے جے سی کے فیصلے کے بعد مایٔ بھاگی نے اُنہیں ’لے آف‘ کر دیا ہے ـ اُ ن کے واپس آنے تک چھتر آملہ کے تیل میں بھگو کر تیار رکھا جاۓ گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|