حکومت کے لوگ ہمیں بتاتے رہتے ہیں کہ ایکسٹینشن لینا قاضی کی خواہش ہے۔ وہ چاہتے ہیں تین سال مزید ملیں۔ ری کاؤنٹنگ کیس، مولانا کو چیمبر میں بٹھانا۔۔ یہ سب فیکٹس ہیں۔ آج بھی جو انہوں نے صحافیوں پر چڑھائی کی وہ اپنی سی وی مضبوط کرنے کے لیے تھی۔ قاضی صاحب نے سوشل میڈیا کے بارے میں بھی اسٹیبلشمنٹ والا بیانیہ اپنایا۔۔