حکومت کو حکم ہے کہ ترمیم کریں ورنہ گھر جائیں،نجم سیٹھی کے حیران کن انکشافات

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
اس حکومت کو حکم ہے آئینی ترامیم لائیں ورنہ گھر جائیں ہم پھر خود ہی کرلیں گے سب، اس لڑائی میں نہ پارلیمنٹ جیتے گی نہ سپریم کورٹ جیت کسی کی بھی نہیں ہوگی ملک ہار جائے گا یہ ایک جنگ ہے اور جنگ میں سب جائز ہے نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1835033606827151493
پریکٹس اینڈ پروسیجر بل( بینچ بنانے کا اختیار) یہ قانون بھی تبدیل ہوگا، چیف جسٹس نے اپنے اختیارات تو دے دیئے اب پچھتا رہے ہیں، آئینی پیکج میں کیا کیا شامل، نجم سیٹھی کے حیران کن انکشافات
https://twitter.com/x/status/1835025776611147953
حکومت کے پاس بندے پورے نہیں، آئینی ترمیم کے اوپر مولانا فضل الرحمان حکومت سے مک مکا کرنا چاہتے ہیں جو ابھی ہوا نہیں ہے، نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1835031734863511741
جنہوں نے پارلیمنٹ میں نقاب پوش بھیجے،انہوں نے سوچ سمجھ کر یہ کیا اور پارلیمنٹ کو پئغام دیا کہ کسی غلط فہمی میں مت رہنا،نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1835039442509148368

سپریم کورٹ کیساتھ یہ کرنے کا ارادہ ہے
https://twitter.com/x/status/1835026475323711970
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
یہ انکشاف نہیں کیا نجم پِٹھی نے؟

images
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
تو تو پیزا ایسے کھا رہا ہے جیسے ناپاک فوج کے پلید جرنیل اور گنجے پاکستان کو کھا رہے ہیں

پیپرونی (لحم السؤر) دا پیزا کھان دا شوقین اے . پاٹ پوجا کرن توں پہلے اوہی کھا ریا اے


Hungry Pizza Hut GIF by Four Rest Films
 

Azaadi

Minister (2k+ posts)
Didn’t military say they not involved in politics Then why they giving instructions to government?