Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
کچھ جھوٹ پر مبنی خبریں کسی خاص مقصد کیلئے پھیلائی جارہی ہیں
کل کی پولیس کی وحشتناک کاروائیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے ایسی خبریں پھیلائی جارہی ہیں کہ پولیس آئ جی اور ایس ایس پی زخمی ہوگئے ہیں
یہ سب ڈرامہ اور جھوٹ ہے
پولیس کی غیرقانونی اور وحشیانہ کاروائی کے تمام ثبوت کیمرے کی آنکھ سے محفوظ گئے ہیں
بلٹس کے خول کا ڈھیر اور کیمیکل کے استعمال کے ثبوت موجود ہیں
پولیس کے خلاف غیر قانونی طاقت کے استعما ل کا مقدمہ کیا جا رہا ہے
میڈیا اور ہسپتالوں پر ریڈ اور زخمیوں پر تشدد کرنا بین الا قوامی جرائم میں آتا ہے
ان سب الزامات سے بچنے اور مزید کاروا یوں کیلئے راہ ہموار کی جارہی ہے
ہوشیار رہئے