Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
کل کے جھوٹ کے بعد حکومت نے اپنے پرانے جھوٹ کو چھپانے کیلئے مزید جھوٹوں کا سہارا لینا ابھی تک نہیں چھوڑا
اگرچہ نواز شریف سامان پیک کر کے لاہور جا چکا ہے لیکن چوہدری نثار نے امید کا دامن ابھی چھوڑا نہیں فرماتے ہیں
کل کی آئ ایس پی آر کی پریس ریلیز انکی اپروول کے بعد ہی میڈیا کو جاری ہوئی تھی نیز یہ پریس ریلیز حکومت کے موقف کو سچ ثابت کر رہی تھی
گویا فوج نے حکومت پر آنے والے الزام کو کلیئر کرنے کیلئے فورا حکومت کے حق میں یہ پریس ریلیز جاری کی
جو ہونے جارہا ہے وہ تو سب کو معلوم ہے لیکن ہم اب ن لیگ کے اس تازہ جھوٹ کو ڈسکس کریں گے
چوہدری نثار اپروول کی بات مت کرو، کیا پاکستان کی تاریخ میں آج تک فوج کی پریس ریلیز کسی نے روکی ہے جو آپ روک لیتے؟
آپ یہ بات کر کے دراصل عوام کو دھوکا دینے کی کوشش میں ہیں کہ فوج اور حکومت میں کوی اختلاف نہیں پریس ریلیز تو دونوں کی باہمی رضامندی سے جاری ہوئی تھی بلکہ آپکی اپروول بھی لی گئی تھی کہ اگر کچھ غلطی ہو گئی ہو تو اسے درست کر لیا جاۓ
درحقیقت پریس ریلیز پڑھ کر آپ کے سانس بند ہوگئے تھے لیکن کیا کرتے آپ میں اس کو روکنے کی ہمت نہیں تھی
ہمارا اصل پواینٹ یہ نہیں کہ فوج ضامن ہوگی یا نہیں
اصل پواینٹ یہ تھا کہ فوج سے رابطہ کس نے کیا تھا آپ نے یا عمران خان نے
فوج نے جواب دے دیا ہے
جھوٹ پر کھڑی بلڈنگ اب کانپ رہی ہے