Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
Last edited:
تم خود بھی تو ایک یو ٹرن کے نتیجے ہو یہ جیومیٹری کا سوال کبھی اپنی اماں سے پوچھناحکومت کا شاہرائیں کھولنے، مال بردار ریل گاڑی بحال کرنے کا فیصلہ
حکومت نے ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے اور مال بردار ریل گاڑیوں کی آمد و رفت بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں عوامی لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر شیخ رشید بھی شریک ہوئے۔
اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر بحری امور علی زیدی، وزیر اقتصادی امور حماد اظہر، وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور، وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب سمیت و دیگر شریک ہوئے۔
کور کمیٹی کے اجلاس میں شرکاء نے وزیراعظم کو تعمیراتی انڈسٹری فوری آپریشنل کرنے کی تجویز دی اور کہا کہ اس سے روزگار سمیت 40 صنعتیں آپریشنل ہوں گی۔
اس موقع پر وزیر ریلوے کو فوری طور پر اضافی مال گاڑیاں چلانے کی ہدایت دی گئی اور ساتھ ہی فیصلہ کیا گیا کہ مسافر ٹرینیں فی الحال بند رہیں گی۔
اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جو بھی حکمت عملی بنا رہے ہیں، اس میں دیہاڑی دار اور مزدور پہلی ترجیح ہیں، حکومت کی ساری توجہ غریب اور نادار طبقے پر ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ قوم متحد ہو کر اس آزمائش کا مقابلہ کرے گی، حکومت جو بھی حکمت عملی بنا رہی ہے، اس میں پہلی ترجیح غریب، نادار، دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ ہے۔
وزیراعظم نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو خصوصی ٹاسک سونپے کا فیصلہ کیا اور ساتھ ہی کور کمیٹی ممبران کو ٹائیگر فورس سے متعلق ذمے داریاں سونپ دیں۔
اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ پنجاب 25 لاکھ افراد میں 4 ہزار روپے فی کس تقسیم کیے جائیں گے، اور یہ بھی طے پایا کہ تعمیراتی شعبے کے ریلیف پیکیج کا اعلان کل کیا جائے گا۔
حکومت کا شاہرائیں کھولنے، مال بردار ریل گاڑی بحال کرنے کا فیصلہ
اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ پنجاب 25 لاکھ افراد میں 4 ہزار روپے فی کس تقسیم کیے جائیں گےjang.com.pk
Bhai saray Noon leagui forum sai kahan ghaib han ?حکومت کا شاہرائیں کھولنے، مال بردار ریل گاڑی بحال کرنے کا فیصلہ
حکومت نے ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے اور مال بردار ریل گاڑیوں کی آمد و رفت بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں عوامی لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر شیخ رشید بھی شریک ہوئے۔
اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر بحری امور علی زیدی، وزیر اقتصادی امور حماد اظہر، وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور، وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب سمیت و دیگر شریک ہوئے۔
کور کمیٹی کے اجلاس میں شرکاء نے وزیراعظم کو تعمیراتی انڈسٹری فوری آپریشنل کرنے کی تجویز دی اور کہا کہ اس سے روزگار سمیت 40 صنعتیں آپریشنل ہوں گی۔
اس موقع پر وزیر ریلوے کو فوری طور پر اضافی مال گاڑیاں چلانے کی ہدایت دی گئی اور ساتھ ہی فیصلہ کیا گیا کہ مسافر ٹرینیں فی الحال بند رہیں گی۔
اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جو بھی حکمت عملی بنا رہے ہیں، اس میں دیہاڑی دار اور مزدور پہلی ترجیح ہیں، حکومت کی ساری توجہ غریب اور نادار طبقے پر ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ قوم متحد ہو کر اس آزمائش کا مقابلہ کرے گی، حکومت جو بھی حکمت عملی بنا رہی ہے، اس میں پہلی ترجیح غریب، نادار، دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ ہے۔
وزیراعظم نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو خصوصی ٹاسک سونپے کا فیصلہ کیا اور ساتھ ہی کور کمیٹی ممبران کو ٹائیگر فورس سے متعلق ذمے داریاں سونپ دیں۔
اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ پنجاب 25 لاکھ افراد میں 4 ہزار روپے فی کس تقسیم کیے جائیں گے، اور
یہ بھی طے پایا کہ تعمیراتی شعبے کے ریلیف پیکیج کا اعلان کل کیا جائے گا۔
حکومت کا شاہرائیں کھولنے، مال بردار ریل گاڑی بحال کرنے کا فیصلہ
اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ پنجاب 25 لاکھ افراد میں 4 ہزار روپے فی کس تقسیم کیے جائیں گےjang.com.pk
Bhai saray Noon leagui forum sai kahan ghaib han ?
Kia chal rha hai andar hi andar aik dam sai saray ghaib ho gai
unka abu london se khilonay laya hai sabhi wahan gaye howay hain.Bhai saray Noon leagui forum sai kahan ghaib han ?
Kia chal rha hai andar hi andar aik dam sai saray ghaib ho gai
bahi-mardood you cannot even read the Qalima! so explain this to everyone that qadiani read which qalima???حکومت کا شاہرائیں کھولنے، مال بردار ریل گاڑی بحال کرنے کا فیصلہ
حکومت نے ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے اور مال بردار ریل گاڑیوں کی آمد و رفت بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں عوامی لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر شیخ رشید بھی شریک ہوئے۔
اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر بحری امور علی زیدی، وزیر اقتصادی امور حماد اظہر، وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور، وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب سمیت و دیگر شریک ہوئے۔
کور کمیٹی کے اجلاس میں شرکاء نے وزیراعظم کو تعمیراتی انڈسٹری فوری آپریشنل کرنے کی تجویز دی اور کہا کہ اس سے روزگار سمیت 40 صنعتیں آپریشنل ہوں گی۔
اس موقع پر وزیر ریلوے کو فوری طور پر اضافی مال گاڑیاں چلانے کی ہدایت دی گئی اور ساتھ ہی فیصلہ کیا گیا کہ مسافر ٹرینیں فی الحال بند رہیں گی۔
اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جو بھی حکمت عملی بنا رہے ہیں، اس میں دیہاڑی دار اور مزدور پہلی ترجیح ہیں، حکومت کی ساری توجہ غریب اور نادار طبقے پر ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ قوم متحد ہو کر اس آزمائش کا مقابلہ کرے گی، حکومت جو بھی حکمت عملی بنا رہی ہے، اس میں پہلی ترجیح غریب، نادار، دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ ہے۔
وزیراعظم نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو خصوصی ٹاسک سونپے کا فیصلہ کیا اور ساتھ ہی کور کمیٹی ممبران کو ٹائیگر فورس سے متعلق ذمے داریاں سونپ دیں۔
اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ پنجاب 25 لاکھ افراد میں 4 ہزار روپے فی کس تقسیم کیے جائیں گے، اور
یہ بھی طے پایا کہ تعمیراتی شعبے کے ریلیف پیکیج کا اعلان کل کیا جائے گا۔
حکومت کا شاہرائیں کھولنے، مال بردار ریل گاڑی بحال کرنے کا فیصلہ
اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ پنجاب 25 لاکھ افراد میں 4 ہزار روپے فی کس تقسیم کیے جائیں گےjang.com.pk
hahahh. jese yeh koi stance hogia k lock down krdia tu sari zindagi wohi rehna hai. situation changes every day. He is sensible and making dynamic decisions as per the ground realities
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|