حکومت کا عوام کو عیدی دینے کا فیصلہ

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
سب سے گزارش ہے کہ اس توہفے پر حکومت کو دل سے دعا دیں
دعا کریں شریف صاب عمرے سے واپسی پر ملیشیا کی ایئر لائن پر سفر کریں



1102961247-1.gif


How serious is govt about kashmir

1102961239-1.gif
 
Last edited by a moderator:

Encounter

Banned
Re: نواز حکومت کا عید کا تحفہ -

یہ حکومت فیل ہے ،راحیل شریف کو صدر بن جانا چائیے
 

459zaman

Banned
Re: نواز حکومت کا عید کا تحفہ -





یہ وقت بھی آنا تھا کہ ہم اپنی خارجہ پالیسی بھارت کی مشاورت سے چلائیں گے۔۔
یعنی بھارت اب براہ راست پاکستان کے معاملات میں مداخلت کرسکتا ہے اسکی مداخلت کو ہماری حکومت خود تسلیم کررہی ہے۔۔
غداری اور کسے کہتے ہیں ؟؟؟ بھارتی غلامی اور کسے کہتے ہیں

11214216_683882845046957_4456873757357888983_n.jpg
 

459zaman

Banned
Re: نواز حکومت کا عید کا تحفہ -

یہ راز انہوں نے ہی لیک کیے جنہوں نے نریندر مودی سےملاقات کے بعد اقوام متحدہ میں بھارت کے خلاف ثبوت پیش کرنے سے انکار کردیا یعنی وزیر اعظم پاکستان نواز نریندر شریف اس وقت پاکستان پر غداروں کی حکومت ہے ۔۔ ہم بحثیت پاکستانی پاکستان آرمی سے یہ اپیل کرتے ہیں کہ قومی راز فاش کرنے پر فوری طور پر کاروائی کی جائے ان غداروں کو نشان عبرت بنا دیا جائے۔۔۔

11742803_683881631713745_105815492068216185_n.jpg
 

459zaman

Banned
Re: نواز حکومت کا عید کا تحفہ -



اس کاروبار ی غلام کو پاکستان کی سلامتی اور وقار سے زیادہ اپنے آلو پیاز لوہے اور سٹیل کی فکر ہے اس وقت پاکستان کے پاس نادر موقع تھا کہ عالمی فورم پر پاکستان بھارتی بدمعاشی کا مسئلہ اُٹھاتا لیکن زاتی کاروبار آڑے آیا اور یہ موقع بھی ہاتھ سے جاتا رہا۔۔
ایسے لٹیرے اور بغیرت انسان سے پاکستان کی بھلائی کی اُمید لگانا اس ملک وقوم سے زیاتی ہے۔۔ اس کمینے کو ڈھڈے مار مار کر اسکے الو جیسے منہ کو توڑ دینا چاہئے

http://www.siasat.pk/forum/showthre...n-to-to-raise-Indian-interference-issue-at-UN
— with Salman Saeed.

11143392_683681548400420_6112072925857086326_n.jpg
 

aimless

Minister (2k+ posts)
Re: نواز حکومت کا عید کا تحفہ -

yar com on :) any thread which is based upon truth and against PPP or PML N ... they will just disappear ... don't worry Patwaris and jailas will keep following their parites no matter what becz they never able to use their brain and PML N and PPP knows that so it doesn't matter what they do and how they loot the country
 

459zaman

Banned
Re: نواز حکومت کا عید کا تحفہ -



سید علی گیلانی تیری عظمت کو سلام . تیرا ہر فیصلہ قوم کے مفاد میں
انشاءالله هم سب تمهاره ساته


 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Re: نواز حکومت کا عید کا تحفہ -


بونگا اعظم بی سی سعودی عرب جا کر انڈوں پہ بیٹھ گیا ہے اور إدھر قوم اندھیروں میں بھوکی مر رہی ہے
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نواز حکومت کا عید کا تحفہ -


For you, it may be ok to wish for NS death
but why for 200+ other passengers??

Wonder if this was said for IK, what would be the reaction of PTI followers ..
Specially when it comes form someone like thread starter, who used to have a balanced head ....
what a shameful thing to do for a decent person ....
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نواز حکومت کا عید کا تحفہ -

کیونکہ یہ برادران اس قابل ہی نہیں ہیں کہ کسی کو منہ دکھا سکیں ان دونوں بھائیوں کے بال جو انہوں نے لگواتے تھے اکھاڑ کر پھنک دینے چاہییں ....
پتا نہیں انکو بار بار کون آگے لاتا ہے ، جو بھی ہے ابن الوقت اور بیوقوف ترین ہے.......
ملک کو لوٹا ہے انھوں نے اور آئندہ بھی لوٹیں گے یہی انکا ایجنڈا ہے اور انکی پارٹی کا منشور بھی .....سب چور اکٹھے کے ہوے ہیں انہوں نے کوئی مخلص شخص نہیں ہے ان میں .
ہر سال کعبے اعتکاف میں جا کر بیٹھ جاتا ہے الو کہیں کا جیسا جاتا ہے اس بڑھ کا ناخلف ہو کر آتا ہے.......
 

mnalam49

Minister (2k+ posts)
Re: نواز حکومت کا عید کا تحفہ -

pata nahin log kashmir ko ley kar itna jazbati keon ho jatey hian...merey leyey to kashmir mein koee interest he nahin hai...bilawaja kashmir ko ley kar dushmani pali hoee hai
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نواز حکومت کا عید کا تحفہ -

pata nahin log kashmir ko ley kar itna jazbati keon ho jatey hian...merey leyey to kashmir mein koee interest he nahin hai...bilawaja kashmir ko ley kar dushmani pali hoee hai
interest dekhne k lye dmagh ka hona xrori hai map prhna ata hai to prh k dekhna kia importance hai kashmir ki location ki