حکومت کا عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد کرنے کا فیصلہ

5ghqhqhqhhahahahah.jpg

حکومت نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات اور جی ایچ کیو حملہ سے متعلق دو کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 9 مئی کے واقعات اور جی ایچ کیو پر حملے سے متعلق کیسز میں نامزد کرنے کا فیصلہ گزشتہ روز کیا گیا تھا، فیصلے سے قبل قانونی ماہرین سے باقاعدہ طور پر مشاورت بھی کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق 9 مئی کو حساس ادارے کے دفتر پر حملے کا ایک مقدمہ تھانہ نیوٹاؤن میں درج ہے جبکہ جی ایچ کیو حملے کا مقدمہ تھانہ آرے بازار میں درج کیا گیا ہے، ان دونوں مقدمات میں عمران خان کو بطور منصوبہ ساز نامزد کیا جائے گا اور ان پر گرفتاری کی صورت میں حساس تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی، عوام خصوصا پی ٹی آئی کارکنان کو اکسانے اور اشتعال دلوانے جیسے الزامات عائد کیے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ان مقدمات میں زیر تفتیش ملزمان کے بیانات کی روشنی میں نامزد کیا جائے گا۔

اس کے ساتھ ساتھ دفاعی و حساس تنصیبات پر حملوں کے مقدمات میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی مزید دفعات بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
تمھاری لوڑے جیسی تنصیبات پر لعنت۔۔
تمھاری ماں کی چوت

تمھاری لوڑے جیسی تنصیبات پر لعنت۔۔

رنڈی کے بچے۔۔
 
Sponsored Link