حکومت کا صحت کارڈ کی سہولت مخصوص طبقے تک محدود کرنے کا عندیہ

6ahsanqbalimrankhasejaatcard.jpg

وفاقی حکومت نے سابق دور حکومت میں شروع کردہ صحت کارڈ کی سہولت کو مخصوص طبقے تک محدود رکھنے کا عندیہ دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے روزنامہ جنگ کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صحت انصاف کارڈ کو گزشتہ حکومت کا ایک غیر دانشمندانہ فیصلہ قراردیا اور کہا کہ پاکستان جیسے غریب ملک میں امیر و غریب پر بلا تفریق 200 ارب روپے خرچ کرنا ایک دانشمندانہ فیصلہ کیسے ہوسکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہم صحت کارڈ کی سہولت کو صرف مستحقین اور غریبوں تک محدود رکھنا چاہتے ہیں، کیونکہ ایسا نہیں ہوسکتا اربوں روپے کے سرکاری وسائل سے ایک مرسڈیز والا شہری ایک سائیکل والے مستحق شہری کی سہولت سے فائدہ اٹھائے، لہذا ہم نے وسائل کو حقیقی مستحقین تک پہنچانے کیلئے صحت کارڈ کی سہولت کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کیلئے مختص کرنے کی سفارش کی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1597200103819083776
وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک کے غریبوں کیلئے شروع کی گئی اسکیم میں کروڑ پتی اور ارب پتی افراد کو شامل نہیں کیا جاسکتا،، دنیا کے طاقتور ترین ممالک بھی معاشی طور پر ایسے منصوبوں کو برداشت نہیں کرسکتے، جس انداز سے عوام میں صحت کارڈ بانٹے گئےاس سے کرپشن کے نئے دروازے کھل گئے ہیں اور ملک دیوالیہ ہونے قریب پہنچا ہے۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

مستحقین میں کنجر گنجا اور ڈاکو مرواری گروپ ہی کو رکھا جائے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
بیچاروں کا بس صرف 26 کلومیٹر علاقے پہ چلتا ہے۔۔ اسلام آباد والوں یاد رکھنا کہ یہ حرامزادے اسلام آباد سے کبھی نہ جیت سکے ویسے بھی سارے اسلام آباد میں پٹھانوں کی آبادی اتنی ہے کہ یہ لوگ اسلام سے کبھی نہیں جیت سکتے
 
BeggersForSale

MPA (400+ posts)
There are 100s of thousands of families which are lower middle class. They can't be put in benazir income support program but at the same time if a big medical emergency comes, they don't have enough to cover the cost of operations fully. In this case, this sehat card is a blessing. Now this criminal govt of crooks and traitors taking away this blessing from those 100s of thousands of lower middle class families.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گشتی کے بچے حرام کے نطفے طوائف کی نسل احسن اقبال بجو گشتی پھاتاں ناروالی کا دلا کنفرم حرام کا نطفہ ہے گشتی کے بچے تجھے کتے کی موت کویئ صحت کارڈ کا مستحق ہی ماردے گا
 
BeggersForSale

MPA (400+ posts)
اس گشتی کے بچے حرام کے نطفے طوائف کی نسل احسن اقبال بجو گشتی پھاتاں ناروالی کا دلا کنفرم حرام کا نطفہ ہے گشتی کے بچے تجھے کتے کی موت کویئ صحت کارڈ کا مستحق ہی ماردے گا
inshaAllah
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
6ahsanqbalimrankhasejaatcard.jpg
وفاقی حکومت نے سابق دور حکومت میں شروع کردہ صحت کارڈ کی سہولت کو مخصوص طبقے تک محدود رکھنے کا عندیہ دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے روزنامہ جنگ کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صحت انصاف کارڈ کو گزشتہ حکومت کا ایک غیر دانشمندانہ فیصلہ قراردیا اور کہا کہ پاکستان جیسے غریب ملک میں امیر و غریب پر بلا تفریق 200 ارب روپے خرچ کرنا ایک دانشمندانہ فیصلہ کیسے ہوسکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہم صحت کارڈ کی سہولت کو صرف مستحقین اور غریبوں تک محدود رکھنا چاہتے ہیں، کیونکہ ایسا نہیں ہوسکتا اربوں روپے کے سرکاری وسائل سے ایک مرسڈیز والا شہری ایک سائیکل والے مستحق شہری کی سہولت سے فائدہ اٹھائے، لہذا ہم نے وسائل کو حقیقی مستحقین تک پہنچانے کیلئے صحت کارڈ کی سہولت کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کیلئے مختص کرنے کی سفارش کی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1597200103819083776
وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک کے غریبوں کیلئے شروع کی گئی اسکیم میں کروڑ پتی اور ارب پتی افراد کو شامل نہیں کیا جاسکتا،، دنیا کے طاقتور ترین ممالک بھی معاشی طور پر ایسے منصوبوں کو برداشت نہیں کرسکتے، جس انداز سے عوام میں صحت کارڈ بانٹے گئےاس سے کرپشن کے نئے دروازے کھل گئے ہیں اور ملک دیوالیہ ہونے قریب پہنچا ہے۔

Insaf Sehat Card
Rs. 200 arab (Rs. 20,000 crore)

565459_40076846.jpg

Lahore Orange Line Metro
Rs. 2251 arab (Rs. 225,106 crore)

(source)
orange-line-2.jpeg

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
But my question to this idiot is...... Punjab and KPK governments are paying for these Sehat Cards from their own money received thru the divisible pool which every province gets from the Center per Constitution. So how can this idiot stop the payments for sehat cards???

These people used to siphon off all this money to offshore accounts whereas PTI provincial governments are passing on to the poor people per the vision of Imran Khan.