حکومت کا بڑا اعلان ، گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

Wake up Pak

President (40k+ posts)
Ghareeb admi ka Kia faida? Bijli sasti karo, petrol sasta karo jis se Sam aadmi ko faida ho
Agar yeh kar saktay tu bohat phelay kar chukay hootay.
Bijli ka jo nizaam pmln daay kar gai thee uss say bijli use karo na karo paysay daynay hain jo kay bohat mehangay mohidaay thay.
Petrol international price per depend karta hay.
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Ghareeb admi ka Kia faida? Bijli sasti karo, petrol sasta karo jis se Sam aadmi ko faida ho

Gahreeb banda ka koi nai sochta
ہاں بجلی سستی نہیں ہوسکتی، لیکن یہ ضرور ہوسکتا ہے کہ غریب بندے کے لیئے کوئی روزگار کے مواقع فراہم کیئے جائیں تاکہ وہ اپنی آمدنی کے حساب سے یہ مہنگی بجلی بھی خرید سکے۔

جب آپ کی آٹو انڈسٹری میں قریباً ساڑھے تین لاکھ نوکری پیدا ہوگی، تو ساڑھے تین لاکھ خاندانوں کی قوّتِ خرید میں اضافہ ہوگا۔ گاڑیاں سستی ہونگی اور پرزے بھی سستے ہونگے تو اسطرح نقل و حمل بھی کچھ حد تک سستی ہوگی۔

اور پھر منگائی ساری کی ساری آٹو انڈسٹری نے ہی ختم نہیں کرنی، باقی صنعتوں کی طرف بھی جیسے جیسے بہتری آئے گی، مہنگائی کم ہوگی۔ لیکن مہنگائی کم ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ قیمتیں نیچے آجائیں گی، اسکا مطلب ہوگا کہ لوگوں کی قوّت خرید بڑھ جائے گی۔
 

باس از باس

MPA (400+ posts)
Ghareeb admi ka Kia faida? Bijli sasti karo, petrol sasta karo jis se aam aadmi ko faida ho

بجلی سستی کرنا از ناٹ ایزی۔۔۔ حکومت ڈیمز پہ کام کر رہی ہے لیکن یہ سب لانگ ٹرم پلانز ہیں۔۔۔

میں سوچ رہا تھا کہ پاکستان میں کتنی ایزی منی ہے ایک سرٹین کلاس کے پاس اگر وہ لوگ سولر پہ شفٹ ہو جائیں جیسے کہ آج کل نیٹ میٹر کا سسٹم چل رہا ہے کہ آپ بجلی حکومت کو دیتے ہیں پھر اس سے واپس لیتے ہیں تو آپ تقریباً اپنی بنائی ہوئی بجلی ہی استعمال کرتے ہیں اس سے حکومت جو بجلی بناتی ہے اس پہ لوڈ کم ہو جائے گا۔۔۔ پندرہ بیس لاکھ میں اتنا اچھا سسٹم لگ جاتا ہے کہ بل زیرو آتا ہے اور خوشحال لوگوں کے لئیے یہ کوئی بہت بڑی رقم نہی۔۔۔ ایک عام سوجھ بوجھ کے حساب سے یہ بات کی ہے میں نے مجھے اتنا ٹیکنیکل نالج نہی کوئی ماہر ٹینیکل حضرات اس پہ بہتر رائے دے سکتے ہیں۔۔۔
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
Joke with the poor man. Aata, ghee, cheeni, public transport are what need to be made cheaper, not private cars.