حکومت نے پٹرول بمب گرا دیا، مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کا شدید ردعمل

socrates khan

Councller (250+ posts)
کپتان کی فلاحی ریاست کا خواب تو کب سے نااہل ، کرپٹ اور پھُدو حکومتی اہلکاروں کی مدد سے ملیا میٹ ہو چکا تھا لیکن کپتان کی پاور پالیٹکس کی سوجھ بوجھ بھی گنڈا پور کے شہد کے سیرپ پی پی کر ہری ہرن ہو چکی ہے۔۔ کشمیر الیکشن سے ٹھیک ایک ہفتہ پہلے"میں تمہیں رُلاؤں گا" کا وعدہ نبھاتے ہوئے عوام کیلئے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان۔۔کیا اسٹریٹجی ہے۔۔۔براوو
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کپتان کی فلاحی ریاست کا خواب تو کب سے نااہل ، کرپٹ اور پھُدو حکومتی اہلکاروں کی مدد سے ملیا میٹ ہو چکا تھا لیکن کپتان کی پاور پالیٹکس کی سوجھ بوجھ بھی گنڈا پور کے شہد کے سیرپ پی پی کر ہری ہرن ہو چکی ہے۔۔ کشمیر الیکشن سے ٹھیک ایک ہفتہ پہلے"میں تمہیں رُلاؤں گا" کا وعدہ نبھاتے ہوئے عوام کیلئے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان۔۔براوو
کیا عمران خان عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کنٹرول کر رہا ہے؟ ڈنگر پٹواری
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
کیا عمران خان عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کنٹرول کر رہا ہے؟ ڈنگر پٹواری
اوئے وڑ جانی دئیا لُبھڑا! عمران خان اپنی حکومتی نالائقی اور غریب کش پالیسیوں کو کنٹرول کرنے کا تو ذمہ دار ہے کہ نہیں۔۔۔تم تو سارا دن یہاں بیٹھ کر،اس فورم کی ٹریفک رواں رکھنے کیلئے ،اپنی بوسیدہ سیکل کو لشکا کر پاں پاں کرتے رہتے ہو۔۔ تمہیے کیا پتہ کہ بنی گالہ محل کے گوشوں میں بسنے والے غریب آشیانوں میں شب و رو ز کیسے بسر ہوتے ہیں۔۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تمہیے کیا پتہ کہ بنی گالہ محل کے گوشوں میں بسنے والے غریب آشیانوں میں شب و رو ز کیسے بسر ہوتے ہیں۔
جیسے پہلے ہوتے تھے جب یہاں جاتی عمرہ اور گڑھی خدا بخش کی حکومت تھی
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
جیسے پہلے ہوتے تھے جب یہاں جاتی عمرہ اور گڑھی خدا بخش کی حکومت تھی
تمہاری اس پوسٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ تم پیٹ سے تو پوٹئین ہو لیکن دل و دماغ سے بُزدار کے ساتھی ہو۔۔

انڈر ڈویلیپ ٹائیگر جی! اگر جاتی عمرہ اور گڑھی خدا بخش کی حکومتوں کے کرپٹ ادوار سے مناسبت دیکر ہی جینے کا ہُنر سکھانا ہے توپھر یہ ٹگے ٹگے کی فلاحی ریاست کی منافقانہ تاویلیں دینے کی ڈرامہ بای تو بند کر دو۔۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تمہاری اس پوسٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ تم پیٹ سے تو پوٹئین ہو لیکن دل و دماغ سے بُزدار کے ساتھی ہو۔۔

انڈر ڈویلیپ ٹائیگر جی! اگر جاتی عمرہ اور گڑھی خدا بخش کی حکومتوں کے کرپٹ ادوار سے مناسبت دیکر ہی جینے کا ہُنر سکھانا ہے توپھر یہ ٹگے ٹگے کی فلاحی ریاست کی منافقانہ تاویلیں دینے کی ڈرامہ بای تو بند کر دو۔۔۔
ناروے، سویڈن، ڈنمارک فلاحی ریاست ایک دن میں نہیں بنا تھا۔ دہائیاں لگ گئی تھیں۔ ابھی تو یہ حکومت صرف تین سال کی ہے