حکومت نے عوام پر مہنگائی کا کلسٹر بم گرادیا
Resilient
Minister (2k+ posts)
حکومت نے عوام پر مہنگائی کا کلسٹر بم گرادیا
کونسا اقدام ڈنگر؟ تیل پوری دنیا میں مہنگا ہوا ہےیوتھیے غائب ہوتے ہیں ایسی پوسٹ پر، بیچارے کیا دفاع کریں ایسے اقدام کا۔
او یار یہ پاکستانی غریب منحوس عمران خان کے احسان کو بھی واردات سمجھتے ہیں - ان منحوسوں کو پتا نہیں کہ اوگرا نے پٹرول گیارہ روپے پچاس پیسے بڑھانے کی تجویز دی تھی -- یہ تو عمران خان کا احسان ہے کہ اس نے آدھی سے بھی کم قیمت بڑھائی ہےکونسا اقدام ڈنگر؟ تیل پوری دنیا میں مہنگا ہوا ہے
Perfect for yountiasاو یار یہ پاکستانی غریب منحوس عمران خان کے احسان کو بھی واردات سمجھتے ہیں - ان منحوسوں کو پتا نہیں کہ اوگرا نے پٹرول گیارہ روپے پچاس پیسے بڑھانے کی تجویز دی تھی -- یہ تو عمران خان کا احسان ہے کہ اس نے آدھی سے بھی کم قیمت بڑھائی ہے
OGRA proposes hike of Rs11.50 per litre in petrol prices from July 16
The Oil and Gas Regulatory Authority (OGRA), on Wednesday, proposed a hike of Rs 11.50 per litre in petrol price from July 16.According to the details, the Oilnation.com.pk
کونسا اقدام ڈنگر؟ تیل پوری دنیا میں مہنگا ہوا ہے