ڈیرہ غازی خان : پی ڈی ایم سرکار کا پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرو سابق مشیر صحت پنجاب حنیف پتافی کا پی ٹی آئی نا چھوڑنے پر حنیف پتافی اور ان کے تینوں بھائیوں پر ایف آئی آر درج۔ ضلع کونسل، ہائی وے، محکمہ صحت سمیت درجن بھر محکموں کو مدعی بنا کر متعدد ایف آئی آر درج کروائی گئی ہیں۔
پتافی بردران کے تمام کاروباری دفاتر، لنگر خانے، ڈسپنسریاں اور خیراتی ہسپتال بند کر دیئے گئے۔
یاد رہے حنیف پتافی کے والد صاحب سے منسوب موسی خان فونڈیشن کے سٹور سیل ہونے سے آج ہسپتال اور چار لنگر خانوں اور چالیس مدارس کے بچوں تک کھانا ٹائم پر نئیں پہنچ سکا موسی خان فونڈیشن روزانہ 4000 زائد مستحق لوگوں کو کھانہ فراہم کرتا ہے ۔