حکومت سے علیحدگی،افواہیں گمراہ کن ہیں

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: right"]حکومت سے علیحدگی، انتخابات کا التوا، افواہیں گمراہ کن ہیں، الطاف حسین[/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: right"]لندن … الطاف حسین کا کہنا ہے کہ حکومت سے علیحدگی، انتخابات کے التواء اور جمہوریت کو ڈی ایل کرنے سے متعلق افواہیں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے گزشتہ شب لندن میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے ملاقات کی اوران سے ملک کی سیاسی صورتحال، 14 جنوری کے مجوزہ عوامی مارچ اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، رحمن ملک نے منگل کو کراچی میں ایم کیو ایم کے جلسہ عام کے موقع پر بم دھماکے کی شدید مذمت کی اور دھماکے میں ایم کیو ایم کے کارکنوں اور ہمدردوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا، شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور زخمی کارکنان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ رحمان ملک نے الطاف حسین کو یقین دلایا کہ حملہ آوروں کی گرفتاری میں کسی بھی قسم کی تساہلی سے کام نہیں لیا جائے گا اور اس میں ملوث دہشت گرد ضرور پکڑے جائیں گے۔ ملاقات کے دوران رحمان ملک نے 14 جنوری کے مجوزہ عوامی مارچ میں شرکت کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست کی جس پر الطاف حسین نے رحمان ملک کو مشورہ دیا کہ بہتر ہے کہ پیپلزپارٹی کا اعلیٰ سطحی وفد ڈاکٹر پروفیسر طاہرالقادری سے ملاقات کرکے براہ راست وہ تفصیلات معلوم کریں کہ ان کے تحفظات کیا ہیں اور وہ کس قسم کی اصلاحات چاہتے ہیں۔ الطاف حسین نے کہاکہ جو لوگ اس قسم کی افواہیں پھیلارہے ہیں کہ ایم کیوایم حکومت سے علیحدہ ہوگئی یا ایم کیوایم ڈاکٹر طاہرالقادری کے لانگ مارچ کی چھتری تلے الیکشن کو ملتوی کرانا چاہتی ہے یا انتخابات آگے بڑھانا چاہتی ہے یا جمہوریت کے جاری سفر کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے، وہ عوام کو گمراہ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اس قسم کی افواہیں پھیلانے والوں کے بیانات کی ڈاکٹر طاہر القادری، میں خود اور ایم کیو ایم بار بار سختی سے تردید کرچکے ہیں۔ انہوں نے رحمان ملک سے کہاکہ بات انتخابی اصلاحات (Electrol Reforms) کی ہے جس کی تفصیلات آپ خود ڈاکٹر طاہر القادری سے حاصل کرلیں۔ انہوں نے کہاکہ مختلف جماعتوں کے منشور میں مشترکہ اور ملتے جلتے نکات ہوتے ہیں جس کے باعث ان جماعتوں کے درمیان آپس میں ذہنی ہم آہنگی ہوجاتی ہے لہٰذا مشترکہ منشور اور ذہنی ہم آہنگی رکھنے والی جماعتوں کی قربت پر بدگمانی پیدا نہیں ہونی چاہئے۔ الطاف حسین نے کہاکہ گزشتہ روز جناح گراوٴنڈ عزیزآباد میں منعقدہ جلسہ سفرانقلاب پاکستان میں ڈاکٹر طاہرالقادری اور میں نے پیپلزپارٹی سمیت تمام سیاسی، مذہبی و دینی جماعتوں کو دعوت دی ہے کہ پاکستان کی بقاء و سلامتی اور ترقی و خوشحالی کیلئے وہ بھی اس سفر انقلاب میں شرکت کریں۔
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://search.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=82141
 

Peer gony

Senator (1k+ posts)
Ye Malik. Haraaaaaaaami bahot bagerat hay sharam bech kar khA geya hay is ley is ko sharam ati hi nai hay hi nai ani Kaha se son of rishwat
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Altaf Hussain - Bohat ache say janta hay Hakomat say bahir ek din bhi nahin reh sakta - Is k apnay workers iski cheer phar kar dain gaye --- (bigsmile)
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ان سائٹ پر کچھ لوگ ہیں جو رہ رہ کر عمران خان اور چند دیگر سیاست دانوں کو کوستے رہتے ہیں۔یہ لوگ الطاف کے فدائی ہیں اور الطاف کے فرمان کو اللہ کے فرمان سے بڑا درجہ دیتے ہیں۔ یہ اپنے مخالفین کو منافق، پاگل، اندھے اور نہ جانے کیا کیا کہتے رہتے ہیں۔ان میں ایک خاتون بھی ہے جس کے اپنے نام ہی کا کوئی مطلب نہیں یہاں آکر مخالفین کو گالیاں دیتی رہتی ہے اور اپنے فرمان کو آئین و قانون کا درجہ دیتی ہے ۔ان سے کوئی پوچھے کہ اس منافقت کا کیا مطلب کہ حکومت میں بھی رہنا ہے اور حکومت کے خلاف لانگ مارچ میں طاہر القادری کا ساتھ بھی دینا ہے۔اس سے زیادہ کیا منافقت ہوگی کہ وہ پچھلے پندرہ سالوں سے نظام کا حصہ ہیں اور اسی نظام کے تحت وزارتوں کے مزے لوٹ رہے ہیں اور اسی نظام سے باغی بھی ہیں۔ اور اسی نظام کے خلاف لانگ مارچ میں طاہر القادری کے حامی اور ہم قدم بھی ہیں۔
 

A.Chaudhry

Banned
Stop wasting time in London, Altaf to Rehman Malik

London: It seemed that Muttahida Qaumi Movement (MQM) is parting its way from the current coalition of the government as the party chief Altaf Hussain has refused all requests from Interior minister Rehman Malik to reconsider its participation in the long march called by Pakistan Awami Tehrik leader Tahirul Qadri.According to sources, the meeting between Altaf Hussain and Rehman Malik in MQM London Secretariat lasted for minutes and the atmosphere remained tense between the two, who earlier share good relationship.The MQM leader asked Rehman Malik to not waste his time in London and visit Qadri at his residence in Model Town, Lahore for any decision on the postponement of the long march.Altaf further asked the interior minister to refrain from stopping the marchers, moving towards Islamabad from Lahore.
Source:
http://www.thenewstribe.com/
 

Khalid

Minister (2k+ posts)
Re: Stop wasting time in London, Altaf to Rehman Malik

th11-412013.gif

nh11-412013.gif


http://ummat.net/latest/20130103/183333.html
 

armani

Minister (2k+ posts)
Re: Stop wasting time in London, Altaf to Rehman Malik

They are both funny. If Rehman was wasting time in London, what Altaf has been doing there for years. I wish they both belonged to some other country or even some other planet or even some other class of organisms.
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Stop wasting time in London, Altaf to Rehman Malik

rehman malik should be telling altaf the same thing...(bigsmile)
 

mrcritic

Minister (2k+ posts)
Re: Stop wasting time in London, Altaf to Rehman Malik

newstribe is the least reliable news source!
 

luckey_iam

MPA (400+ posts)
Re: Stop wasting time in London, Altaf to Rehman Malik

CHACHA RAHEMAN KALU KO MANANE GYA THA PER AUS NE TAFI DE KUR BHAGA DIYA
Larryport.jpg
 
Re: Stop wasting time in London, Altaf to Rehman Malik

کیا کوئی پاکستانی یہ نوٹس کر رہا ہے،، ایم کیو ایم کے جلسوں میں اب کچھ عرصے سے یہ نعرہ لگ رہا ہے"ہمیں کیا چاہئیے آزادی" یہ کس آزادی کی بات کر رہے ہیں? پاکستان سے آزادی یا کچھ اور? میرے ملنے جلنے والے کچھ متحدہ کارکن کہ لبوں پر بھی آج کل یہی ترانہ ہے۔۔
 

Back
Top