جب بھی کسی حکومت کے جانے کا وقت آتا ہے تو درج ذیل علامات بدتدریج ظاہر ہونے لگتی ہیں
بیوروکریسی کام روک کر انتظار کرو اور دیکھو کی پالیسی اپنانے لگتی ہے .......یہ علامت ظاہر ہوگئی ہے
حکومت مختلف سیاسی جماتوں کے تعاون سے بظاہر مضبوط نظر آتی ہے لیکن اسکی اتحادی پارٹیاں دراصل اپوزیشن سے بھی پورے رابطے میں رہتی ہیں تاکہ حکومت جانے کی صورت میں ان کے تعلقات خراب نہ ہوں...........یہ علامت پوری ہورہی ہے ہم روزانہ دیکھتے ہیں کبھی جرگہ تو کبھی ٹیلی فونک رابطہ
بیوروکریسی ہی پولیس کی بڑی بڑی پوزیشنز پر براجمان ہوتی ہے اسلئے پولیس بھی ہاتھ ہولا رکھتی ہے جیسا کہ اسلام آباد پولیس کر رہی ہے ،نواز حکومت بھی اس حقیقت سے باخبر ہے اسلئے انہوں نے اپنی معاونت کیلئے پنجاب پولیس کو بلوا رکھا ہے .........گویا یہ علامت بھی پوری ہو چکی ہے
جب حکومت گرنے کا کوی حقیقی خطرہ درپیش ہو تو غیر ملکی سفیروں میں بے چینی دکھائی دیتی ہے ، آج سفیروں نے بیان دیا ہے جس سے اس علامت کے پورے ہونے کا پتا چلتا ہے
آخری علامت یہ ہے کہ حکومت کے وزرا کہیں گم ہوجاتے ہیں نہ حلقے میں اور نہ ہی آفس میں آتے ہیں .....یہ علامت بھی پوری ہو گئی ہے
ایک قوم ایک آواز ..........گو نواز گو نواز