انرجی کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش
اربوں کی زائد ادائیگی ، دھوکہ دہی اور بدانتظام
حکومت کے 3 اہلکار نامزد
چھڈناں کسی نو وی نیں پاویں کوئی وی ہووے
its time for now or never
ایسا مافیا نہیں بچا جس نے ہمارا ملک نہ لوٹا ہو حیرت ہوتی ہے بعض اوقات کتنے مافیا نے اس ملک سے اربوں ڈالر لوٹ لئے اور پھر بھی یہ چند سالوں میں مستحکم ہوسکتا ہے -سنجیدگی سے تصور کریں اگر ہم نے اربوں ڈالر کو بچایا ہوتا تو ہماری غیر ملکی ذخائر کی سطح- ہمارے جی ڈی پی کا سائز آج کیا ہوتا
الله کرے عمران خان اور عدالتیں ان ظالموں کو سزا دیں. آنکھیں ترس گائیں ہے اور ارمان ہے ہمارا ملک اور اس کے باسی دوسرے ملکوں اور قوموں کی طرح
عزت دار ہوں