حکومت تبدیل ہورہی ہے،راناعظیم کا دعویٰ

Dr Adam

President (40k+ posts)

حکومت تبدیل ہورہی ہے،راناعظیم کا دعویٰ​



رانا صاحب! ملک بچا لیں یا حکومت بچا لیں . ایک ہی کام ہو سکتا ہے دونوں نہیں
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan ka sab sey bara jjota Anchor ha.
ess ke kbi ek bat be sachi sabat hue ha???
RANA nay bar bar kaha tha October 22 main general election hon gay.
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
اس رانے سنڈے نے عدم اعتماد کی تحریک کے وقت بھی یہی کہا تھا کہ زرداری ن-لیگ کے ساتھ ہاتھ کر دے گا۔ اب پھر وہی بکواس لے کر آ گیا ہے۔
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
Pakistan ka sab sey bara jjota Anchor ha.
ess ke kbi ek bat be sachi sabat hue ha???
RANA nay bar bar kaha tha October 22 main general election hon gay.
مزے کی بات یہ ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کے وقت بھی اس نے یہی دعوی کیا تھا کہ زرداری ن-لیگ کے ساتھ گیم کر جائے گا۔ اس سنڈے کی پیشنگوئی تو پوری ہونا دور کی بات کبھی پہلے سے ہو چکے واقعات کی خبریں بھی سچ نہیں ہوئیں۔ یہ وہ بندہ ہے جو ہارے ہوئے میچ کی جھلکیوں پر جوا لگا کر پیسے ہار جائے۔۔۔??۔
 

Back
Top