Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پا گیا۔
رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن 12 اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 9 قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں ملیں گی۔
پیپلز پارٹی کو 7 اور جے یو آئی کو ایک قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ملے گی۔ ایم کیو ایم کو 2، ق لیگ اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کو ایک ایک قائمہ کمیٹی ملے گی۔
قومی اسمبلی میں خالی نشستوں کی وجہ سے 3 قائمہ کمیٹیاں خالی رہیں گی۔ جس پارٹی کو نشستیں ملیں گی تو کمیٹی کی سربراہی بھی اسی جماعت کو ملے گی۔
حکومت چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بھی سنی اتحاد کونسل کو دینے پر رضا مند ہو گئی اور 3 ناموں میں سے ایک نام فائنل کر دیا جائے گا۔
humnews.pk

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پا گیا
حکومت چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بھی سنی اتحاد کونسل کو دینے پر رضا مند،3 میں سے ایک نام فائنل کر دیا جائے گا۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/OgTJuFz.jpeg