Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:
جنرل صاحب جب حاضر سروس تھے تب امریکہ بھارت وغیرہ کی ایسی سازشیں نہ صرف سلامتی کونسل تک ڈسکس کی جاتی تھیں بلکہ ایسے تمام دُشمن ممالک کے ایجنٹس کو قلعہ قمع کرنے کے لئے جو جتھے بنائے جاتے تھے، الحمداللہ وہ آج تک پاکستانیوں کی صفوں میں گھسے ہوئے دشمنوں کو مار ہے ہیں بلکہ حضرت خضر کی پیروی میں کئی کیسز میں ان کی نسلوں کو بھی نشانہ بنا دیتے ہیں البتہ ان جیسے علوم سیکھنے کو ابھی عمر پڑی ہے۔
آئے کچھ ابر کچھ شراب آئے
پھر اس کے بعد آئے جو عذاب آئے۔
آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے
اس کے بعد آئے جو عذاب آئے
ہر رگِ خوں میں پھر چراغاں ہو
سامنے پھر وہ بے نقاب آئے
میں غمِ جہاں کا حساب کر رہا تھا
آج تُم یاد بے حساب آئے
:)
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے
جل اُٹھے بزم غیر کے در و بام
جب بھی ہم خانماں خراب آئے
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے
جل اُٹھے بزم غیر کے در و بام
جب بھی ہم خانماں خراب آئے
کیوں ترسا ترسا کے مارو ہو
ایک ہی بار سارا جام (غزل)آئے
:)
کیوں ترسا ترسا کے مارو ہو
ایک ہی بار سارا جام (غزل)آئے
:)
Just talk is nothing.
Bring any Indian or US person on TV if he attacked anywhere in Pakistan. I bet there is none. It is our own people working on someone else behest.
مُرشد یہ چوہدری صاحب کا تھریڈ ہے اسلئے سانس بھی رُک رُک کر آتی ہے۔
یہ راہ ِ حق ہے سنبھل کے چلنا
یہاں ہے منزل (اسلام) قدم قدم پر
کیا پتہ پھر فوج اقتدار سنبھال لے تو چوہدری صاحب نے گِن گِن کر بدلے لینے ہیں پھر۔ اللہ اکبر میرے ذہن میں تو ابھی سے کوڑے اور ٹکٹکی گھوم گئی۔اللہ مجھے اپنی حفظ و امان یعنی ان سے دور رکھے۔
(bigsmile)
ساقی کی نوازش میں ذرا سی بھی کمی ہو:)
ان سے پوچھیں کہ انہوں نے کتنے امریکی اور کتنے افغانی مارے؟؟؟ ان جیسے لوگوں کی یہی تو سب سے پیاری بات ہے کہ کوئی انکو باہر تھپڑ مار دے تو بدلے میں یہ اپنے گھر آ کر اپنے ہی سارے گھر والوں کو مار دیتے ہیں:). جن سیکولرز کو یہ صبح شام گالیاں نکا لتے ہیں، انہی سیکولر جرنیلوں کے کہنے پہ انہوں نے اپنا اسی ہزار بندہ کشمیر میں مروا دیا. اِسوقت بھی جب جمخانہ میں کنسرٹس پر جرنیلی جام چل رہے ہوتے ہیں تو انہی جرنیلوں کے کارندے 'جہاد' پر بم پھٹول میں مصروف ہوتے ہیں. جس بے رحمی سے انکو سیکولرز نے 'یوز' اور' ابیوز' کیا ہے، شکوہ انکا حق بنتا ہے
یہ محض اتفاق نہیں کہ یہ لوگ ایم کیو ایم کی طرح اپنے ہی طرفداروں، سپورٹرز، اپنے ہی علاقے کے لوگوں پر عذاب کی طرح ہوتے ہیں. تو آپ پریشاں نہ ہوں زیادہ سے زیادہ چار مسجدوں میں بم پھاڑ کر اپنے ہی ہم مذھب اور طرفدار چار، پانچ سو نمازی مار دینگے
ہندو مسلم آتے جاتے رہتے ہیں
نکڑ کا میخانہ چلتا رہتا ہے
:)