اور جو لوگ ہماری فوج کے شہدا کو شہید ماننے سے انکار کریں
جو لوگ خنزیر طالبان کو شہید کہیں
جو لوگ ہمارے بچوں کو ذبح کرنے والوں کی مدح سرائی کریں
ان کے ساتھ کیا کیا جائے
geo wale pak fouj ko humare fouj kahen zeb ni deta tme babzاور جو لوگ ہماری فوج کے شہدا کو شہید ماننے سے انکار کریں
جو لوگ خنزیر طالبان کو شہید کہیں
جو لوگ ہمارے بچوں کو ذبح کرنے والوں کی مدح سرائی کریں
ان کے ساتھ کیا کیا جائے
جو لوگ ہمارے دشمن سے کاروبار کریں_
کشمیریوں کے خون کا سودا کریں_
پاکستان کی خارجہ پالیسی کا ساری دنیا کے سامنے مذاق بنائیں_
جھوٹے وعدے کر کے اسے جوش خطابت قرار دے دیں_
عوام کو ذلیل و رسوا کر کے اپنے کاروبار بڑھا لیں_
-
ان کے ساتھ کیا کیا جائے ؟؟
http://noukeqalam.com/2015/07/pakistani-mulhideen/![]()
پاکستانی ملحدین، یورپ کے خاکے بنانے والے جن کے سامنے شریف لگتے ہیں
آج ٹوئٹر پر ملحدین کی آئی ڈیز پر جو دیکھا، کاش کہ نہ دیکھا ہوتا۔ اصلا تو آج تصویر میں دی گئی جعلی آئی ڈی کو دیکھ رہا تھا اور سچی بات یہ ہے کہ پہلے خیال یہی تھا کہ ایم کیو ایم کے لوگوں نے حسب روایت جماعت کے خلاف پروپیگنڈے کے لیے بنائی ہے لیکن جب ٹائم لائن کو سکرول کیا تو معلوم ہوا کہ کوئی غلیظ اور بدبودار ملحد ہے بلکہ ان کا مرشد و سرغنہ ہے۔ پھر ایسی ٹویٹس دیکھیں کہ الامان و الحفیظ ، جو دیکھے اسے غازی علم دین شہید یاد آئے، ایک پورا گروپ ہے جو اللہ تعالی کا مذاق اڑانے میں، حضورنبی کریم ﷺ کی تضحیک کرنے میں، قرآنی آیات کا انکار اور ان کا مذاق بنانے، صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین، اسلامی شعائر اور اسلامی تعلیمات کو جھوٹ فریب ظالمانہ کہنے میں مغرب میں نعوذ باللہ خاکے بنانے والوں کو پیچھے چھوڑے ہوئے ہے اور وہ ان خبیث روحوں کے مقابلے میں انتہائی چھوٹے شیطان نظر آئیں گے۔ جو یہ لکھتے کہتے ہیں نقل کفر کفر نباشد کے باوجود لکھا نہیں جا سکتا، بیان نہیں کیا جا سکتا۔ مزید چیک کیا تو معلوم ہوا کہ یہ وہ خبیث گروپ ہے جس نے گزشتہ دنوں نعوذباللہ ثم نعوذ باللہ ” رنگیلا رسول” کا ہندی سے اردو میں ترجمہ کروایا اور ویب سائٹ و سوشل میڈیا پر جاری کیا، ساتھ ہی ملعون راجپال کا دفاع کیا۔ وہی کتاب ہے جس کی وجہ سے غازی علم دین شہید نے ملعون راجپال کو قتل کیا تھا اور قائد اعظم نے غازی شہید کا مقدمہ لڑا تھا۔ ایک اور بات سامنے آئی کہ یہ جماعت کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا ان کا پرانا شغل ہے، سید منورحسن صاحب کے نام سے، اور دیگر فیک آئی ڈٖیز کے ذریعے خباثت کا ایک سلسلہ جاری ہے۔ ایک اور بات یہ سامنے آئی کہ یہ سیاسی جماعتوں کے پردے میں کام کرتے ہیں اور خود اس سیاسی کو بھی معلوم نہیں ہوتا کہ یہ اپنا ایجنڈا پورا کر رہے ہیں۔ کئی دہریوں کی ایک سے زیادہ ٹویٹ حکمران جماعت کی ایک بڑی شخصیت کے اکائونٹ سے ری ٹویٹ دیکھیں، ان کو شاید معلوم بھی نہ ہو کہ یہ کون خبیث ہے۔ کبھی ن لیگ کبھی پی پی کبھی ایم کیو ایم کی سپورٹ کرکے ملھڈ اور دہریے چھپن چھپائی کھیلتے ہیں اور اصلا اللہ تعالی، حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم، قرآن کریم، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، اسلامی شعائر کا دریدہ دہنی سے مذاق اڑا رہے ہیں۔ آج جب ان کے خلاف ٹویٹس کیں تو عام لوگوں نے اس آواز پر لبیک کہا اور ان پر جتنا رسپانس پبلک سے ملا، میں نے جب سے ٹوئٹر کا استعمال شروع کیا ہے، آج سب سے زیادہ رسپانس تھا۔ وجہ شاید یہ ہے کہ ایک عرصے سے ایسا مواد سوشل میڈیا پر آ رہا ہے، مگر لوگ کچھ کر نہیں پا رہے، اور اجتماعی طور پر بھی بات نہیں ہو پارہی۔ میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ایشو کو سنجیدگی سے لیں ، اپنے ارد گرد نظر رکھیں اور ایسے گستاخ معلوم ہوں تو ہمیں بتائیں اور قانون سے رجوع کریں، ایف آئی اے اور پی ٹی اے کو آگاہ کریں۔ آپ کسی بھی سیاسی جماعت اور مسلک سے ہیں، اس پروپیگنڈے کے خلاف آواز بلند کریں کہ یہ چند دریدہ دہن دہریے ایمان سے جڑی ہر چیز پر حملہ آور ہیں۔ یہ دہریے ہیں تو خاموشی سے شوق سے دہریت پر رہیں مگر ایسے تضحیک اور مذاق، اسلام میں ، اسلامی معاشرے میں، پاکستانی آئین میں، کہیں اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔۔ امید ہے کہ ہر پڑھنے والا بھائی اس اہم معاملے میں ہمارا ساتھ دے گا۔ ان شاء اللہ
اسطرح تو آپ الٹا ان کے پیجز کی مشہوری ہی کررہے ہیں ۔ملحدین کفار کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنی فکر کرنی چاہے ۔جتنا نقصان ہم نے خود اسلام کو پہنچا دیا ہے ا ب کسی ملحد کافر یہودی نے اور کیا نقصان پہنچانا ہے
اور جو لوگ ہماری فوج کے شہدا کو شہید ماننے سے انکار کریں
جو لوگ خنزیر طالبان کو شہید کہیں
جو لوگ ہمارے بچوں کو ذبح کرنے والوں کی مدح سرائی کریں
ان کے ساتھ کیا کیا جائے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|