حکمران طبقے کے پاس اوورسیز سے کہیں کہ آپ ریمیٹنسز بھیجیں:حافظ نعیم

battery low

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1793546094292636119
لوگوں سے کہو کہ انویسٹمنٹ لے کے آؤ اور اپنی انویسٹمنٹ یہاں سے لے جاؤ، کونسا اخلاقی جواز ہے اس حکمران طبقے کے پاس جو اوورسیز پاکستانیوں سے کہیں کہ آپ ریمیٹنسز بھیجیں اور اپنے پیسے آپ باہر لے جائیں، حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی

https://twitter.com/x/status/1793563982189809728 https://twitter.com/x/status/1793566082361696499
 
Last edited by a moderator: