مجھے حیرت ہوتی ہے کہ یہ بندہ کس طرح جیو اور جنگ گروپ سے منسلک ہے. پاکستان میں فحاشی اور انڈین مواد پھیلانے میں سب سے بڑا ہاتھ جیو چینلز کا ہے. یہ انتہائی درجے کی منافقت ہے کہ بندہ باتیں تو بہت اچھی کرے مگر تنخواہ ایک اسلام دشمن اور پاکستان دشمن ادارے سے لے. انصار عباسی ایک اچھا صحافی ہے اور اسے کسی بھی اخبار اور چینل میں ہاتھوں ہاتھ لیا جائے گا. شاید جیو والے اسے اچھے پیسے دیتے ہوں جبھی یہ اس ادارے کو نہیں چھوڑ رہا لیکن محض پیسے کی خاطر جیو اور جنگ جیسے اسلام اور ملک دشمن ادارے سے منسلک رہنا انتہائی شرمناک ہے