حکمرانوں کےخلاف سندھ میں انتخابی اتحاد

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
حکمرانوں کےخلاف سندھ میں انتخابی اتحاد بن گیا

Faisal Zafar


کراچی :پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کی 10 سیاسی،مذہبی اور قوم پرست جماعتوں نے حکمراں اتحاد کےخلاف ملکر انتخاب لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔


مسلم لیگ فنکشل کے جنرل سیکرٹری امتیاز شیخ کےمطابق اتحاد کاسربراہ اجلاس جلد ہوگا جس میں سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت دیگر معاملا ت طے پاجائیں گے۔
امتیاز شیخ کا کہنا تھا کہ انتخانی اتحادکا فیصلہ کراچی میں امن و امان کے قیام اور سندھ کے عوام کو متبادل سیاسی قیادت فراہم کرنے کےلئے کیا گیا ہے۔
سندھ میں حکمراں اتحاد کے خلاف انتخابی اتحاد بنانےوالی اپوزیشن جماعتوں میں مسلم لیگ فنکشنل، مسلم لیگ ن،جماعت اسلامی،جے یوآئی ف،جے یو پی،سنی تحریک،عوامی تحریک،سندھ یونائیٹڈ پارٹی،سندھ ترقی پسند پارٹی اور نیشنل پیپلز پارٹی شامل ہیں۔
 

Aijazahmed

Minister (2k+ posts)
All time loosers are together once again.....LOL
JI, PMLN and JSQM????what an alliance....Amazing..... Modudi, Zia and GM Syed at their dirty game once again
 

Back
Top