barca
Prime Minister (20k+ posts)


- Featured Thumbs
- http://www.thefortress.com.pk/wp-content/uploads/maulana2.jpg
A rare occasion when Maulana said something right
بارکا مجھے تو لگ رھا ھے کہ مذاکرات میں مین رول نہ ملنے کی وجہ سے ڈیزل خود ان حملوں میں ملوث ھے تاکہ مذاکرات کرنے والے سر پکڑ کر بیٹھ جائیں پھر مولانا ھلکی سی ھوا چھوڑے جس پر سارے لیڈرز چونک کر اسکی طرف دیکھین اور مولانا شیطانی مسکراھٹ کے ساتھ انھیں کھے اتنی تمھاری عمر نھیں جتنی میری سیاست ھے آو اس تعطل کو دور کروانا میرے بائیں ھاتھ کا کھیل ھے
یاد رھے مولانا کو اگر سیاست میں اور شائد دنیا میں زندھ رھنا ھے تو آرمی کو اپنا طالبان پر اثرو رسوخ دکھانا پڑے گا
نوٹ: ھوا چھوڑنے سے کاربن ڈای اکسائیڈ مراد نھیں بلکہ بیان دینا ھے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|